خیال اچھا ہے دوست، مگر طہارت قافیہ ایسا لگتا ہے جیسے مسائل غسل پر بات ہو رہی ہو :)
بھائی خلیل اصلاح کر چکے ہیں. ویسے آبِ زندگی اتنا اچھا نہیں لگتا، کسی طرح آب حیات لا سکو تو زیادہ بہتر ہے.
ہاں اس بات کی وضاحت آپ کے ذمے ادھار رہی کہ جب زندگی کی ضرورت باقی ہے تو آب حیات کیونکر redundant ہو گیا؟؟؟...