بالخصوص ردیف کے حوالے سے مشورہ دیں. درست ہے یا مزید بہتر ردیف کیا ہو سکتی ہے؟
روا دل پر مرے رنج و الم دیکھو
مری یہ چشمِ ویراں آج نم دیکھو
لبوں کو جام سے ہٹنے نہ دیں ہرگز
مئے تازہ پئیں شیخِ حرم دیکھو
ملی منزل بھٹکتے دل کے جذبوں کو
جبیں نے پا لیا نقشِ قدم دیکھو
مری سب حسرتیں خوں ہو گئیں دل میں...