نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    "اصلاح سخن" لاوارث ہو گئی

    استاد محترم الف عین کے محفل سے چلے جانے کے بعد اصلاح سخن میں مبتدی داد رسی سے محروم ہو گئے سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں...
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    کچھ تلخئی گفتار نے غم میں اضافہ کر دیا پھر طبعِ سوزاں نے وہاں راہ سخن وا کر دیا عشق و جنوں نے چار سو خلقت میں رسوا کر دیا عقل و خرد نے خانۂ دل میں تماشا کر دیا کہرام برپا بزم ہستی میں ہوا یوں ہر طرف تاب پریشانی نہ لائے نوک مژگاں صف بہ صف
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    استادِ محترم الف عین صاحب کی غیر موجودگی میں دیگر اساتذہ سے رہنمائی کی اپیل ہے۔۔۔۔۔۔
  4. امان زرگر

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    مجھے نہیں لگتا کہ محفل پر کوئی بھی صاحب علم و ہنر شخص جناب استاد محترم اعجاز عبید صاحب (الف عین ) کے خلا کو پر کرنے کی اہلیت رکھتا ہو. اس لئے محفل کے علمی حلقے کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، ہاں جو احباب محض شوخیاں بکھیرنے کے لئے محفل پر ہیں انھیں شاید کوئی فرق نہ پڑے. استاد محترم سے اپیل ہے کہ اپنے...
  5. امان زرگر

    504 گیٹ وے ٹائم آؤٹ۔

    اردو ویب کافی دنوں سے Slow بھی ہے اور مختلف ایررز کا بھی سامنا رہتا ہے.
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    شاید اب ابلاغ ہو سکے کچھ بھائی محمد عظیم الدین
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    مستِ جنوں اےسن ذرا عقل و خرد کی بات بھی امیدِ وعدہ پر جو قائم اس بشر کی ذات بھی بے ننگ ہو کر روز و شب سر گشتہ پھرنا جا بجا ناموس سےکیوں چشم پوشی اس قدر اےہم نوا! میرے جنوں نے ہی مجھے محفل میں رسوا کر دیا عقل و خرد نے خانۂ دل میں تماشا کر دیا کچھ تلخئی گفتار میں پھر یوں اضافہ ہو گیا جب عشقِ...
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    عقل و خرد نے خانۂ دل میں تماشا کر دیا پھر عشقِ سوزاں نے وہاں راہِ سخن وا کر دیا یوں بزمِ ہستی میں مچا کہرام سا پھر ہر طرف تابِ پریشانی نہ لائے نوکِ مژگاں صف بہ صف جب قصۂ غم آن پہنچا میکدے کی شام تک پھر غیرتِ مے کش اجاگر ہو گئی اک جام تک دل اک دیارِ غیر ہے کچھ بس مرا چلتا نہیں اب گردشِ ایام...
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    بے فیض یوں کب تک جئیں درماندہ تیرے نام کے سرمست، بے کل، مبتلا موجِ مئے گلفام کے
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    اٹھلائے جیسے رنگ و بو کے درمیاں بادِ صبا ہر دم رہے اپنا جنوں اب حسرتوں میں مبتلا
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    رائے سے نوازنے پر شکر گزار ہوں ان کو بہتر کرتا ہوں۔
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    سر محمد ریحان قریشی
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    سر الف عین بھائی عاطف ملک سر ظہیراحمدظہیر
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    دل اک دیارِ غیر ہے کچھ بس مرا چلتا نہیں اب گردشِ ایام پر بھی سوزِ جاں رکتا نہیں بے ننگ ہو کر روز و شب سر گشتہ پھرنا جا بجا ناموس سےکیوں چشم پوشی اس قدر اےہم نوا! بے فیض یوں کب تک جئیں درماندہ تیرے نام کے سرمست، بے کل، مبتلا سب قطرۂ گلفام کے مجلس ہو جیسے رنگ و بو کے درمیاں بادِ صبا ہر دم رہے...
  15. امان زرگر

    نظم برائے اصلاح

    میری توبہ نظم سے! اس کو غزل کے قالب میں ڈھال کر پیش کرتا ہوں
  16. امان زرگر

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انسٹال کرنے کا طریقہ بھی تو بتایا جائے۔۔۔ یوزر کو
  17. امان زرگر

    نظم برائے اصلاح

    شکر گزار ہوں. رہنمائی فرمائی آپ نے،
  18. امان زرگر

    نظم برائے اصلاح

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی بھائی عاطف ملک بھائی محمد عظیم الدین سر محمد خلیل الرحمٰن
  19. امان زرگر

    نظم برائے اصلاح

    یہ میری زندگی کی پہلی نظم ہے، کافی غلطیاں بھی ہوں گی۔۔ عنوان بھی نہیں دے پا رہا۔۔ اساتذہ اور احباب سے اصلاح و تنقید کے ساتھ ساتھ نظم کے حوالے سے ٹیوٹوریل بھی مطلوب ہے۔۔۔ وہ بس اک لفظ آ لکھتا جزا لکھتا سزا لکھتا وفا لکھتا جفا لکھتا دعا لکھتا دغا لکھتا ادا لکھتا خطا لکھتا وہاں دار و رسن کو وہ مرے...
  20. امان زرگر

    مار ڈالا تری محبت نے

    بغاوت کی بو آتی ہے ان اشعار سے. . .
Top