نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    وہ سر بسجدہ ہیں آج کیوں بزم دشمناں میں جبین نازاں نہ آستاں پر جھکانے والے
  2. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    سر محمد ریحان قریشی مطلع پر عظیم صاحب کے اعتراض کے حوالے سے آپ کا کیا حکم ہے؟
  3. امان زرگر

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    اختصار کی خاطر میں قلمی نام "امان زرگر" کے نام سے نام کی تبدیلی چاہتا ہوں. برائے مہربانی شفقت فرمائیں. نبیل ابن سعید
  4. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اس صورت میں "سنانے" کا متبادل لفظ لانا آسان حل ہو گا، مگر درد سر کے واسطے از بسکہ صندل ہے مفید اس کا گھسنا اور لگانا، درد سر یہ بھی تو ہے
  5. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    خزاں پرستی میں شاخِ نازک جو مبتلا ہے کہاں ہیں دل کی اداس رُت کو سجانے والے سر محمد ریحان قریشی
  6. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    ذرا جو لوحِ نصیب پلٹے، نظر نہ آئیں جبینِ نازاں اب آستاں پر جھکانے والے یا ذرا سا احوال میرا بدلے، نظر نہ آئیں جبینِ نازاں اب آستاں پر جھکانے والے
  7. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    خزاں پرستی میں شاخِ نازک پہ وار کر گئے اداس رُت میں وہ دل کا گلشن سجانے والے ذرا جو لوح نصیب پلٹے، نظر نہ آئیں سبھی جبینِ نیاز در پر جھکانے والے سر محمد ریحان قریشی سر عظیم
  8. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اساتذہ کی کرم نوازی کے بعد اب غزل کچھ یوں تشکیل پائی ہے۔۔۔۔ اندھیری شب میں سحر کی آمد سنانے والے کہاں گئے وہ شفق میں سورج اگانے والے نشان کچھ یوں ملا زمانے میں دل جلوں کا پلک پہ غم کے سسکتے دیپک جلانے والے خزاں پرستی میں شاخِ نازک پہ وار کیوں اب بتا دلوں کی اداس رُت کو سجانے والے ذرا سا...
  9. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    "اے" والے شعر پہ کچھ مزید محنت کرتا ہوں سر
  10. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ تمام اساتذہ کا، اللہ آپ تمام کے علم و عمل میں برکت دے غزل کے تمام اشعار درست ہو چکے.
  11. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    ذرا سا احوال میرا بدلے، نظر نہ آئیں جبینِ نازاں اب آستاں پہ جھکانے والے سر کیا اس شعر کو بھی بدلنا ہے یا بہتر کرنا ہے؟ تھوڑی سی مزید وضاحت کی درخواست ہے
  12. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    سر محمد ریحان قریشی
  13. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    یہ ہو گا احسان روٹھنے والے تیرا مجھ پر بچھڑنے کا راز گر نہ پائیں زمانے والے
  14. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    خزاں پرستی میں شاخِ نازک پہ وار کیوں اب او دشتِ دل میں شجر وفا کا لگانے والے
  15. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    احساں کا متبادل کچھ تجویز کر دیں تو احساں ہو گا
  16. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    نشان کچھ یوں ملا زمانے میں دل جلوں کا پلک پہ غم کے سسکتے دیپک جلانے والے نہ راز پائیں بچھڑنے کا جو زمانے والے
  17. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    سراغ کچھ یوں ملا محبت کے مہوشوں کا سسکتے دیپک پلک پہ غم سے جلانے والے
  18. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    بچھڑنے کے درست اوزان بنا دیں تو احسان ہو گا
  19. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    سر محمد وارث سر امجد علی راجا سر محمد ریحان قریشی سر محمد خلیل الرحمٰن بھائی عاطف ملک
  20. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن اندھیری شب میں سحر کی آمد سنانے والے کہاں گئے وہ شفق میں سورج اگانے والے سراغ کچھ یوں ملا محبت کے قاتلوں کا سسکتے دیپک پلک پہ غم سے جلانے والے خزاں پرستی میں شاخِ نازک کو کاٹتے ہیں وہ دشتِ دل میں شجر وفا کا لگانے والے ذرا سا احوال میرا بدلے، نظر نہ آئیں جبینِ...
Top