عثمان بھائی، بات صرف وقت کی نہیں ہے ذائقے کی بھی ہے۔ مسی روٹی اور آلو یا گوبھی بھرے پراٹھوں کی جو بات ہے وہ ہمیں پیزا میں نہیں لگتی۔ ہمیں سخت بھوک لگی ہو اور کوئی ہمارے سامنے پیزا رکھ دے تو کوفت سے ہماری آدھی بھوک تو ویسے ہی ختم ہو جائے گی۔ پیزا اور شارما ہمیں خاص طور پر پسند نہیں ہیں۔ البتہ کلب...