بہت شکریہ امین بھائی
دراصل، ہم لوگ اتنے ’جدت پسند‘ ہوگئے ہیں کہ روایات سے کٹنے کو جدیدیت سمجھنے لگے ہیں۔ ٹی ہاؤس چونکہ متوسط طبقے کا چائے خانہ ہے اور مال روڈ جیسی اہم شاہراہ پر واقع ہے، شاید اسی وجہ سے انہوں نے ٹی بیگ والی چائے رکھی ہے کہ پتہ نہیں لوگوں کا ردِعمل کیا ہوگا۔ ویسے میں ان سے پوچھوں...