جی بجا کہتے ہیں ۔۔مگر تعلیم کے ساتھ ساتھ لوگوں میں احساس بیدار کرنا بھی ضروری ہے ۔۔پرانے بوسیدہ ۔۔خیالات و روایات کو ختم کرنا ضروری ہے ۔۔جس کی پاسداری لوگوں میں خون بن کر دوڑ رہی ہے ۔۔جس نے اچھے برے کا فرق ہی مٹا ڈالا ہے ۔۔۔سنی سنائی باتوں پر یقین کر لینا اور بغیر تحقیق کیئے انتہائی قدم اُٹھا کر...