نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    سیماب اکبر آبادی دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں۔۔۔سیماب اکبر آبادی

    صبر آہی جائے گر ہو بسر ایک حال میں امکاں اک اور ظلم ہے قیدِ محال میں واہ ۔۔۔۔
  2. مدیحہ گیلانی

    جوش منتخب رباعیات

    واہ واہ بہت ہی خوبصورت شیئرینگ ہے حسان بیٹے۔۔۔کیا کہنے جوش کی قادرکلامی کےخوب لطف اُٹھایا پڑھ کر ۔ جیتے رہیئے ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    ورق ورق تجھے تحریر کرتا رہتا ہوں۔۔۔۔رئیس الدین رئیس

    واہ لکھے ہیں حصے میں میرے رئیس سناٹے ہوائے وقت کی تفسیر کرتا رہتا ہوں ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    مجذوب غزل۔۔۔۔ کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    بھروسہ کچھ نہیں اس نفسِ امّارہ کا اَے زاہد فرشتہ بھی یہ ہو جائے تو اس سے بدگماں رہنا ۔ واہ خوب غزل ہے ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    سیماب اکبر آبادی چمک جگنو کی برقِ بے اماں معلوم ہوتی ہے۔۔سیماب اکبر آبادی

    ترقی پر ہے روز افزوں خلش دردِ محبت کی جہاں محسوس ہوتی تھی، وہاں معلوم ہوتی ہے۔ واہ
  6. مدیحہ گیلانی

    سیماب اکبر آبادی چمک جگنو کی برقِ بے اماں معلوم ہوتی ہے۔۔سیماب اکبر آبادی

    ہوائے شوق کی قوت وہاں لے آئی ہے مجھ کو جہاں منزل بھی گردِ کارواں معلوم ہوتی ہے۔ بہت خوب غزل انتخاب کی ہے عینی ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    مجذوب غزل۔۔۔نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا ۔۔۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    واہ واہ بہت خوبصورت کلام شیئر کیا ہے ۔ خوشا یہ دن کہ میری زیست آخر مرگ سے بدلی بالآخر خوابِ راحت سے مرا خوابِ گراں بدلا واہ واہ کیا کہنے ۔۔ ارسال فرمانے کا شکریہ۔
  8. مدیحہ گیلانی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل ۔آمین۔
  9. مدیحہ گیلانی

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    جب ایک امتحان برا ہو تو جلنے کڑھنے ،پریشان ہونے اوراُس پر بہت زیادہ سوچ کر اگلا امتحان خراب کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ :) گرتے ہیں شہسوارہی میدان امتحان میں :) :) اور پھر ہمت باندھتے ہیں اگلے امتحان کے لیئے ۔:)
  10. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: آپکو سمجھ نہیں آیا :noxxx: لاحول ولا قوۃ۔ خیر ایک اچھا شعر اچھی نثر بھی ہوتا ہے ۔۔تھوڑا دماغ پر زور ڈالیئے خود ہی سارے اسرار و رموز آشکار ہونے لگیں گے۔:) اور اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کسی لغت کا سہارا لے لیجئے گا :heehee:
  11. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    فنا فنا ہے خواہ محبت میں ہو چاہے عشق میں ۔۔۔ اسکی درجہ بندی کی ضرورت نہیں ہے ۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بڑا عمیق مشاہدہ ہے آپکا:battingeyelashes: محبت کے احساس میں مبتلا ہونا ہی کافی نہیں ہے فنا ہونا بھی ضروری ہے ۔۔لیں جی ہم نے دریا کو کوزے میں بند کر کے آپکو اس زحمت سے بچا لیا ۔:)
  13. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    زنداں میں پھنسے ، طوق پڑے، قید میں مر جائے پر دامِ محبت میں گرفتار نہ ہووے صحرائے محبت ہے، قدم دیکھ کے رکھ میر یہ سیر سرِ کُوچہ و بازار نہ ہووے ۔ سو بی کئیرفل:battingeyelashes:
  14. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    جی بلکل مریدانہ خیال درست ہے کسی حد تک ۔۔۔ایثار ،قربانی ، یقین ،اعتماد،بھروسہ ،پرواہ یہ سب ایک ہی جذبہ جیسے محبت کا نام دیا جاتا ہے اُسی کے ملتے جلتے نام اور شقیں ہیں اور یہ سب چیزیں ایک دوسرے کے لیئے لازم و ملزوم ہیں کیونکہ ان میں ایک خاص ربط ہے جو انھیں باہم جوڑے رکھتا ہے۔ جس طرح ادھڑے ہوئے...
  15. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    اوہو انکل ۔۔ایک تو وہ یہاں تشریف لائیں دوسرا بریانی بھی لائیں وہ بھی دیگچہ بھر کر ۔۔۔۔:eek: اور ویسے بھی یہاں ایک دیگچے کا کام ہی نہیں ہے ماشاءاللہ محفلین کی تعداد ہزاروں میں ہے:) اور ہمیں بریانی یوں بھی پسند نہیں ہے :) ۔مگر یہ ہمیں دیوانیاں کس خوشی میں کہاتے ہیں آپ :cautious:
  16. مدیحہ گیلانی

    انشا پارے

    بہت خوب انیس الرحمن ۔جیتے رہیئے
  17. مدیحہ گیلانی

    فراز تُو کہ شمعِ شامِ فراق ہے دلِ نامراد سنبھل کے رو

    ہماری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک غزل ہے ۔۔اور شاید اسے محفل پر پہلے بھی ارسال کیا جا چکا ہے بیٹا ۔:)
  18. مدیحہ گیلانی

    فراز تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں

    واہ۔۔! فراز دولتِ دل ہے متاعِ محرومی جامِ جم کے عوض کاسۂ گدائی نہ دوں۔ فراز کی خوبصورت غزل شریک محفل کی ہے آپ نے حسان ۔۔جیتے رہیئے بیٹا۔
  19. مدیحہ گیلانی

    فراز یونہی مر مر کے جئیں، وقت گذارے جائیں

    واہ عمدہ انتخاب ہے صائمہ ۔۔
Top