نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    قطعاَ غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپ کو ۔۔۔محض سوال کا جواب دیا ہے :) ۔ اور آپ اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں ؟؟:nerd:
  2. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    ناپسندیدہ تو نہیں کہتی کسی بھی چیز کو اور کہنا بھی نہیں چاہیئے ۔۔بس بندہ ناشکرا بہت ہے ۔ اللہ ہماری غلطیوں پر درگزر فرمائیں ۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    جی عینی :) صرف بریانی پسند نہیں ہے لیکن رائس پسند ہیں ۔۔زیادہ دال چاول ۔۔اور میٹھا تو بلکل نہیں اچھا لگتا :)
  4. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    قطعاَ نہیں ۔۔۔آپ خود ہی فرمایئے شوق ہم ایسا کوئی ذوق نہیں رکھتے۔
  5. مدیحہ گیلانی

    میرا اللہ

    بےشک بہت خوبصورت اثر پذیر تحریر !! نیلم اللہ بھلا کرے آپکا ۔جیتی رہیئے
  6. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    کوئی نہیں انکل ہم تو انھیں بانو آپا کہتے ہیں :)۔۔۔گل آپا تو آپ فرما رہے ہیں :battingeyelashes: آپ نے فرمایا نہیں کہ آپ اس دعوت شیراز میں کیا لانے والے ہیں :rolleyes: ہم نے تو جو دینا تھا دے چکے :daydreaming:
  7. مدیحہ گیلانی

    اقتباسات ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے اقتباس

    بہت خوب مقدس ۔۔۔مزا آیا ایک مرتبہ پھر پڑھ کر :heehee:
  8. مدیحہ گیلانی

    اقتباسات ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    خوبصورت اقتباس ہیں ام نور العين صاحبہ ۔مزید بھی شیئر کیجیئے گا۔
  9. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    نہیں انکل گنتی تو نہیں کی ہے آپکو یاد دلایا تھا کہ بریانی کا دیگچہ ناکافی ہو گا کچھ اور بندوبست بھی کر لیا جائے اور دیکھ لیجئے کہ آپ نے کس کمال کے ساتھ حل بتا دیا کہ اس دعوت شیراز میں سب لوگ چندا ڈالیں گے ۔۔۔اور یوں اس دعوت کا اہتمام کیا جائے گا ۔:battingeyelashes: ویسے آپ اس دعوت میں کیا لا رہے...
  10. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    شائد وہ بادام نقلی تھے اس لیے کچھ خاص اثر نہیں ہوا ہو گا یا پھر ہم نے ٹھیک سے کھائے نہیں ہوں گے اور تیسری بات یہ جو سب سے اہم ہے کہ ہم بادام کھانا ہی بھول جاتے ہوں گے ۔:battingeyelashes:
  11. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ہمیں تو کوئی فائدہ نہیں ہوا آخر تنگ آ کر کھانے ہی بند کر دیئے ۔۔۔کہ کچھ حاصل نا وصول ایویں اضافی خرچہ:battingeyelashes::heehee:
  12. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    جی جی بلکل یاد ہے بھئی پتہ نہیں کون سی قسم کے بادام کھاتی ہیں آپ کہ کچھ بھولتا ہی نہیں:cautious:
  13. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    اُمید پہ دنیا قائم ہے نیلم:rolleyes::heehee:
  14. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    نا نا نا ابھی نہیں گزرا چندا ۔۔۔ پورے 18 دن پڑے ہیں بھئی ابھی :rolleyes:۔۔ سال کے آخری دن جب ہم اُسے بائے بائے کریں گے تب ہمیں یقین آئے گا ناں:battingeyelashes:
  15. مدیحہ گیلانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ارے نیلم ڈیئر ! یہ سال تو ابھی گزر رہا ہے ۔ مکمل ہو جانے کے بعد اس پر روشنی ڈالتے ہیں ۔ :)
  16. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    بہت خوبصورت بات بلکہ بظاہر چھوٹے سے نظر آنے والے واقعہ میں ایک بہت بڑا سبق ہے۔۔بقول چچا کے روک لو گر غلط چلے کوئی بخش دو گر خطا کرے کوئی۔ اگر وہ بھی جواب میں ویسا ہی کہتا یا سناتا اُسے دو چار تو پھر دونوں میں کیا فرق باقی رہ جاتا ۔اس لیئے نہ کہو گر برا کرے کوئی۔ :)
  17. مدیحہ گیلانی

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    واہ عینی عمدہ انتخاب ہے۔ اور لوگوں کی بےخبری اور معصومیت پر بھی کمال رشک آیا :battingeyelashes::heehee:
  18. مدیحہ گیلانی

    شفیق خلش -- تمہاری، دل میں محبت کا یوں جواب نہیں

    واہ واہ عمدہ انتخاب ہے شاہ صاحب۔ اللہ سلامت رکھیں آپکو ۔ کیا خوب غزلیں انتخاب فرماتے ہیں آپ۔
  19. مدیحہ گیلانی

    ناصر کاظمی گا رہا تھا کوئی درختوں میں ۔۔۔

    واہ خوب غزل ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ
Top