نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ایسے لوگ نیش عقرب کی طرح ہوتے ہیں جن کو جب کبھی موقع ملے وہ کسی کو نقصان پہنچانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔۔۔۔بچنا چاہیئے ہمیں ایسے لوگوں سے مگر اسیے لوگوں کو جانچنے کا کوئی طریقہ بھی نہیں ہے ۔۔۔ہم محض اپنی سمجھ اور فہم سے ہی اس بات کا ادراک کر سکتے ہیں بس ۔۔۔یا پھر ایک مرتبہ چوٹ کھانے کے...
  2. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    روپ سے یاد آیا عینی کہ ۔۔۔۔ہر انسان کا ایک نہ ایک روپ ہم سے چھپا ہواہوتا ہے۔۔۔ورنہ ہم کسی کے خاص رویے پر چونکتے نا۔
  3. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    اسے باقاعدہ نہیں بے قاعدہ کہتے ہیں ۔۔:heehee:
  4. مدیحہ گیلانی

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    تاک میں ہے نگاہِ شوق خدا خیر کرے سامنے سے میرے بچتا ہوا جائے کوئی۔ واہ واہ بہت خوب غزل انتخاب فرمائی آپ نے ۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لیئے ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔توبہ توبہ کیجئے صائمہ کیا کرتیں ہیں آپ بھی :heehee: زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو;) ہم نے ڈرا کر کسی کو کیا کرنا ہے بھلا :) لادوا درد ہے یہ جانے دو :heehee:
  6. مدیحہ گیلانی

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں -- ارشد ناشاد

    نگاہ شوق نے خوابوں میں جن کو دیکھا ہے بیاضِ دل سے وہ منظر کہاں اُترتے ہیں۔ واہ واہ بےحد خوبصورت انتخاب ہے۔کیا کہنے
  7. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم تمہیں ‌جفا سے نہ یوں‌ باز آنا چاہیئے تھا ( پیرزادہ قاسم )

    یہ میری ہار کہ کارِ‌جاں سے ہارا مگر بچھڑنے والے تجھے یاد آنا چاہیئے تھا۔ واہ واہ لاجواب ۔
  8. مدیحہ گیلانی

    جوش اعترافِ عجز

    واہ کیا بات ہے جوش کی قادر کلامی،مشاقی اور زبان دانی کی ۔۔بےحد عمدہ انتخاب حسان بچے ۔۔جیتے رہیئے۔
  9. مدیحہ گیلانی

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    واہ صائمہ شاہ عمدہ غزل انتخاب فرمائی آپ نے ۔ ہمیں آپ سے پوری ہمدردی ہے ۔۔۔ :battingeyelashes: ویسے راز کی بتا رہی ہوں جہاں کہیں مشکل میں خود کو پایئے تو ہمیں آواز لگا دیا کریں ۔ ٹھیک ہےنا ں:heehee:
  10. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    لیں آپ تو بہت سمجھدار ہیں بھئی حل تو آپ نے خود ہی نکال لیا :) آئندہ آپکو ایسا نہیں سوچنا پڑے گا ۔۔۔بلا دھڑک ہم سے بات کیجئے تاکہ اس قسم کی کوئی سوچ آپ کے ننھے سے دماغ کی آمجگاہ نہ بننے پائے ۔ جیتی رہیئے :)
  11. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    اچھا تو یوں کرتے ہیں کہ آپکے مسلئے کا کوئی حل نکالتے ہیں ۔۔ ٹھیک ہے ناں :) تاکہ آپکو یہ سوچنا ہی نا پڑے :)
  12. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    اچھا سوچنے کے بعد کیا جواب ملا آپکو عائشہ :)
  13. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    اوپر تو چھت ہے عینی :heehee: اور وہاں پنکھا لگا ہوا ہے دیگیں تو کہیں نظر نہیں آ رہیں :battingeyelashes:
  14. مدیحہ گیلانی

    نصیر الدین نصیر ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی :غزل ::از حوا کی بیٹی

    واہ واہ کیا خوب اشعار کہے ہیں آپ نے ۔۔۔بہت سی داد آپ کے لیئے ۔ حوا کی بیٹی
  15. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ماشاء اللہ ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ نیلم ہماری جانب سے بھی چھ ہزاری حکایتی منصب آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رونقیں بکھیرتی ریئے۔ :)
  16. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    کہاں بن رہی ہیں ؟ عینی :daydreaming:
  17. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    ذرا ہنسنے سے فرصت ملے تو روشنی بھی ڈال دی جائے گی ۔:heehee::heehee: ویسے کہا آپ نے بھی ایسا کچھ غلط نہیں۔۔۔ :heehee: :)
  18. مدیحہ گیلانی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    وعلیکم السلام ! محفل میں خوش آمدید ملیحہ ریاض صاحبہ۔
Top