نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید : )
  2. محمدظہیر

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    انڈیا میں ہوتے رہتے ہیں ایسے حادثات لیکن چار گناہ زیادہ ہیں یہ کہنا مشکل ہے. اور میری معلومات کے مطابق ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز کا تعلق الیکٹرانکس سےزیادہ میکانیکل اور آؤٹو موبائل سے ہے
  3. محمدظہیر

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    تحریر پڑھنا شروع ہی کیا تھا مجھے بھی یہ فلم یاد آگئی.
  4. محمدظہیر

    تعارف نو وارد

    سید منظر ابو یاسر
  5. محمدظہیر

    تعارف نو وارد

    محفل میں خوش آمدید آپ کے علاوہ ممبئی سے شاید اور بھی کچھ محفلین ہوں گے
  6. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں بات تو ٹھیک ہے لیکن شادی کے بعد کی ذمہ داریاں اور پھر پڑھائی؟
  7. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں بدنام کیا جا رہا ہے بھری محفل میں جبکہ میں نے تو توجہ پڑھائی پر مرکوز کی ہے
  8. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ضروری سر پہ ذمہ داریاں نہیں ڈالنا چاہتا اتنی جلدی
  9. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عمر پڑی ہے شادی کے لیے، ابھی پڑھائی بھی تو باقی ہے
  10. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی کون کر سکتا ہے جب مجھے شادی کی جلدی نہیں
  11. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر جانے دیجیے بچے کی جان لوگے کیا اتنی جلدی شادی کر وا کے
  12. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر درست باتیں کون پہنچا رہے ہیں میرے متعلق، یا چشمے کی ضرورت ہے
  13. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طے نہیں ہوا ابھی تک میرا رشتہ کسی سے
  14. محمدظہیر

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    میں نے تمام مراسلات نہیں پڑھے ہیں، اب پڑھ لیتا ہوں.
  15. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف اتنا کہہ سکتا ہوں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے :p
  16. محمدظہیر

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    بہت اہم موضوع پر لکھا ہے اور اپنی بات پہنچانے میں پوری طرح کامیاب ہوئے ہیں. مجھ جیسے کنواروں کے لیے لمحہء فکریہ!
  17. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب دوست کیسے ہیں
  18. محمدظہیر

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    تمام ہندوستانیوں کو میری جانب سے مبارکباد :)
Top