نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    یہاں اصلاح لینا بہتر ہو گا...

    یہاں اصلاح لینا بہتر ہو گا...
  2. عرفان سعید

    گھر سے کام کرتے ہوئے آفس کی دو وقت کی کافی بہت یاد آتی ہے!

    گھر سے کام کرتے ہوئے آفس کی دو وقت کی کافی بہت یاد آتی ہے!
  3. عرفان سعید

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    ناصر مدنی کے ساتھ ساتھ ہم بھی پٹ گئے :)
  4. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  5. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    جتنے مرضی قافیے ملائیں، جاسم کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ :)
  6. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    کوچۂ قرنطینہ تو خیر ابھی محفل میں بنا نہیں۔ البتہ دارالمعطلین سے کچھ محفلین بار بار نیا جنم لیتے رہے ہیں۔ آپ سے بہتر اس تناسخ کو کون سمجھ سکتا ہے۔ :)
  7. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    اور کچھ محفلین کو کوچۂ قرنطینہ میں بھی بھیج دینا چاہیے۔ :)
  8. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    اس عفریت کے اثرات انتہائی غیر معمولی اور دور رس ہیں۔ ایک دفعہ اس وبا سے نجات ملتی ہے تو بنی نوع انسان کی سوچ میں عالمی سطح پر تبدیلی ضرور رونما ہو گی۔ اس تبدیلی کی نوعیت کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہو گا۔ ابھی ذہن کرونا کے اعداد و شمار میں جکڑا ہوا ہے۔
  9. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    میں بھی حیران تھا کہ 24 سال کی عمر میں انہیں بابا کوڈا کے بجائے محض کوڈو ہونا چاہیے تھا۔ :) ویسے موصوف محفل میں اکثر کوڈی کوڈی تو کھیلتے ہی رہتے ہیں۔ :)
  10. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    اس پہلو کو زیادہ فالو نہیں کیا۔ فن ائیر کے بارے میں سنا تھا کہ بھاری نقصان کے باعث بہت سے لوگوں کو نوکری سے فارغ کر رہی ہے۔
  11. عرفان سعید

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    میں بھی کتنا بھولا ہوں! "بقلم خود" سے میں جاسم محمد کو ہی بابا کوڈا سمجھتا رہا۔ :)
  12. عرفان سعید

    ہے مبتلائے عشقِ بتاں میرا ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مجھ میں وائرس ہے وہی چارہ گر میں ہے

    ہے مبتلائے عشقِ بتاں میرا ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مجھ میں وائرس ہے وہی چارہ گر میں ہے
  13. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میں ورلڈومیٹر پر فالو کر رہا ہوں۔ میپ کچھ مختلف اعداد و شمار دکھا رہا ہے۔ شاید اپڈیٹڈ نہ ہو! Coronavirus Update (Live): 182,723 Cases and 7,174 Deaths from COVID-19 Virus Outbreak - Worldometer
  14. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جونز ہاپکنز یونیورسٹی کا انٹریکٹو میپ ہے۔ اس کا لنک یہ ہے۔ Johns Hopkins Coronavirus Resource Center
  15. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کرونا کی موجودہ صورتِ حال 162 ممالک تک پہنچ چکا ہے۔
  16. عرفان سعید

    یہاں بھی یہی حال ہے۔

    یہاں بھی یہی حال ہے۔
  17. عرفان سعید

    Nursing perspective

    I have seen both working in the Finnish hospitals. My perception is that the female nursing staff is more than the male staff.
Top