نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ابھی نجانے کتنے اور دن ایسے گزرنے ہیں۔ خدا عافیت کا معاملہ فرمائے۔ لڑی کی تجویز اچھی ہے۔ اس میں...

    ابھی نجانے کتنے اور دن ایسے گزرنے ہیں۔ خدا عافیت کا معاملہ فرمائے۔ لڑی کی تجویز اچھی ہے۔ اس میں کافی لوگ اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔
  2. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    مزید مبتلا ہو رہیں لیکن شرح کافی کم ہے۔ نیچے والے ربط کے مطابق 39 نئے کیس ہیں۔ Coronavirus Update (Live): 245,859 Cases and 10,047 Deaths from COVID-19 Virus Outbreak - Worldometer اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ووہان کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔ میرے خیال میں حکومت نے پوری قوت سے لاک...
  3. عرفان سعید

    گھر میں مقفل ہوئے آٹھواں دن!

    گھر میں مقفل ہوئے آٹھواں دن!
  4. عرفان سعید

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    حسن کی دنیا میں آمد سے پہلے ہی گھر میں شیر خوار بچوں کی کپڑے سے بنی نرم کھلونا کتابیں موجود تھیں، جن سے حسن خوب کھیلا کرتا تھا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے بیٹا شاید ابھی ایک سال کا تھا کہ میں اور بیگم روز رات کو بچوں کی کوئی کتاب پڑھ کر سنایا کرتے تھے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، عمر کے حساب سے...
  5. عرفان سعید

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ہوش کب تھا؟ :)
  6. عرفان سعید

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    دس سال محفل اپنی بے بسی پر روتی ہے سو معطلیوں سے ہوتا ہے جاسم محمد پیدا :)
  7. عرفان سعید

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    اپنی جکڑائی کی بھڑاس ہم پر کیوں نکالتے ہو جاسم :)
  8. عرفان سعید

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    ہمارا تو یہ حال ہے بچے اودھم مچاتے گھر پر بیگم ہر وقت میرے سر پر میں کمپیوٹر پہ دفتر پر
  9. عرفان سعید

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    معطل انگریزی والے arifkarim ہوئے تھے۔ اردو "عارف کریم" کا مقام ابھی باقی ہے۔ :)
  10. عرفان سعید

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    امید ہے کہ ماسک لگا کر ہی محفل میں آتے ہوں گے ورنہ کرونا مرجانا لگ جائے گا۔ :)
  11. عرفان سعید

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اے کاش کہ آپ قرآن کی ان آیتوں کو بھی دیکھتے۔ لَيْسُوْا سَوَاۗءً ۭ مِنْ اَھْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَاۗىِٕمَةٌ يَّتْلُوْنَ اٰيٰتِ اللّٰهِ اٰنَاۗءَ الَّيْلِ وَھُمْ يَسْجُدُوْنَ۔ يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَيَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُسَارِعُوْنَ...
  12. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    اٹلی کی بہت مخدوش حالت ہے میری ٹیم میں ایک اٹلی کی خاتون اور ایک مرد ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ان دونوں کی فیملیز کے حوالے سے بہت تشویش ہے۔ اللہ اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور ساری دنیا کو اس عفریت سے نجات دلائیں۔
  13. عرفان سعید

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  14. عرفان سعید

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    محفل پر کرونا آئی ڈیز کا حملہ
  15. عرفان سعید

    مریض پر اضافت کی زیر آئے گی تب وزن پورا ہو گا۔

    مریض پر اضافت کی زیر آئے گی تب وزن پورا ہو گا۔
  16. عرفان سعید

    کرونا نے اتنا ڈرایا کہ شاعری کرنا شروع کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :-)

    کرونا نے اتنا ڈرایا کہ شاعری کرنا شروع کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :-)
  17. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اب تمہارے جیسے شریر بچوں کا اور کیا کریں؟ :)
Top