"بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا"
فون پیکج کو میسر نہیں ارزاں ہونا
"ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب"
ہم تمنا کا جوتا پکڑے تھک چکے ہیں اب
"دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا"
وائی فائی کا کنکشن لے کر آئیں گے کیا
"ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مۓ پرستی ایک دن"
پھر کھلاؤں گا تمہیں بکرے کی دستی...