زیادہ مطالعہ تو نہیں کیا لیکن میرا احساس ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن کے برعکس ناروے کی حکومتوں کا رویہ سامی تہذیب کی جانب کچھ جارحانہ رہا ہے۔ اس لیے وہاں ردِ عمل بھی ہونا فطری ہے۔
تفنن برطرف
سامی لوگ کے رہن سہن اور زبان کی تاریخ کا مطالعہ بے شک ایک دلچسپ موضوع ہے۔
خاص طور پر اس حوالے سے کہ یہ زبان ریشین، فِنش، سویڈیش اور نارویجن سے بالکل مختلف ہے۔