نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    سب سے بڑی خوبی اس کی میرے نزدیک یہ ہے کہ میرے خیال میں اے آر، وی آر سے زیادہ پریکٹیکل چیز ہے۔ :)
  2. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    بالکل درست۔ لیکن یہ گرافک کارڈز بہت زیادہ پاور ہنگری ہوتے ہیں، اور اسی حساب سے حرارت بھی خارج کرتے ہیں، لہٰذا ایسے گرافکس کارڈ موبائل اور وی آر وغیرہ میں استعمال نہیں کیے جا سکتے۔ جی ٹی اے 5 اور سکائی رِم کے موڈز لگائیں تو واقعی اایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم اصل دنیا میں موجود ہوں۔۔۔ دیکھتے ہیں...
  3. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ذاتی طور پر مجھے ورچول ری ایلٹی سے زیادہ آگمینٹڈ ری ایلٹی پسند ہے۔ لہٰذا مائکروسوفٹ والوں کے 'ہولو لیز' کا شدت سے انتظار ہے۔ :)
  4. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    مجھے کچھ ماہ پہلے سام سنگ والوں کا کوئی نسبتاً پرانا وی آر استعمال کرنے کا تجربہ ہوا۔ ایک کولیگ وی آر کا کوئی اپنا پروجیکٹ بنا رہے تھے، البتہ انہوں نے گیلیکسی نوٹ 3 یا 4 کی ٹیسٹ رائیڈ کروائی تھی۔ وی آر کی ایپلی کیشن ایک تہہ خانے والی تھی، جو کہ ورچول تو لگ رہی تھی، لیکن رئیل نہیں لگی۔
  5. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    جب تک آپ آنکھوں کو ڈھکیں گے نہیں، اس وقت تک آپ بیرونی ماحول سے منقطع نہیں ہوں گے۔ یہ بات درست ہے کہ آنکھوں کو ڈھکنے کے لیے بہتر متبادل لایا جا سکتا ہے۔
  6. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    یا یہ ہیڈ صرف ان کے لیے ہے جن کی گردن میں سریا ہوتا ہے :)
  7. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ گرافکس فی الحال ری ایلٹی سے کوسوں دور ہیں :)
  8. عباس اعوان

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میرے خیال میں جھنڈا دھات کا بنایا گیا ہے، اور اس انداز سے بنایا گیا ہے کہ لہراتا ہو محسوس ہو، ویسا ہی جھنڈا جیسا اگست میں ہم لوگ اپنے سینے پر لگاتے ہیں، لہراتا ہوا۔
  9. عباس اعوان

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جیسے آپ نے ہائیڈروجن کے دو ایٹمز کو ملا کر بے پناہ انرجی پیدا کرنے کا کام خود نہیں کیا، لیکن اس پر یقینِ پختہ رکھتے ہیں، ایسے ہی میں بھی اس جام پر یقین رکھتا ہوں :)
  10. عباس اعوان

    فیس بک،گوگل اور ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد ہٹانے کا معاہدہ!

    یعنی فریڈم آف سپیچ سکینڈے نیوین ممالک تک محدود ہے :)
  11. عباس اعوان

    فیس بک،گوگل اور ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد ہٹانے کا معاہدہ!

    ہولو کاسٹ کے رد سے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں نا ؟؟؟ http://www.yadvashem.org/yv/en/holocaust/insights/pdf/bazyler.pdf آزادیِ اظہارِ رائے کے علم بردار یورپ کے چودہ اور دیگر ملک میں ردِ ہولو کاسٹ کے خلاف قوانین موجود ہیں۔ ان پر نہ صرف عمل درآمد ہوتا ہے بلکہ سزا بھی ہوتی ہے۔ آخری سزا قریباً ایک...
  12. عباس اعوان

    فیس بک،گوگل اور ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد ہٹانے کا معاہدہ!

    کہیں پر تو لکیر لگانی پڑے گی، ورنہ نازی پرو پیگنڈا، ہولو کاسٹ، نسلی برتری وغیرہ کے بے مہار پرچار سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
  13. عباس اعوان

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ویسے اس جام کو پی کر نہ صرف اپنے نظامِ شمسی بلکہ مختلف کہکشاؤں کی بھی سیر کی جاسکتی ہے، نیز معقول مقدار میں پینے سے قبل از بِگ بینگ تک سفر کیا جا سکتا ہے بلکہ اس سارے واقعے کا مشاہدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
  14. عباس اعوان

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    چاند پر جانا کیوں چاہتی ہیں آپ ؟ اپنے میاں سے کہیں، وہ آپ کے لیے چاند توڑ کر لے آئیں گے :)
  15. عباس اعوان

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    میں نے نئیں کھیلنا :rollingeyes:
  16. عباس اعوان

    انسانوں کی طرح سیکھنے والی مشین ایجاد!

    یہ مشین وغیرہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔ بس کمپیوٹر میں موجود آرٹیفیشل نیورل نیٹورک، ایکسپرٹ سسٹم، مشین لرننگ اور اسی قبیل کے دوسرے سافٹ وئیرز پروگرام کیے گئے ہوتے ہیں۔ اور ان کا تصور اور استعمال نہ تو نیا ہے اور نہ ہی ان میں پیش رفت کوئی نئی بات ہے۔ مشین بنانا کوئی بریک تھرو نہیں ہے، مشین تو صرف اِن...
  17. عباس اعوان

    سٹار وارز

    ایک یا دو فلمز دیکھی تھیں بچپن میں ، وہ بھی نئی والی۔ دوبارہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا کہانی ابھی یاد نہیں۔ سو گمان غالب ہے کہ نئی فلم نہیں دیکھی جائے گی۔۔۔۔ کم از کم سنیما میں تو نہیں
  18. عباس اعوان

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    گو کارٹ پر بھی سواری کر رکھی ہے :)
  19. عباس اعوان

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    اس کے علاوہ ہانگ کانگ میں بجلی سے چلنے والی زیرِ زمین میٹرو ٹرین ڈبل ڈیکر بس، جس کی اوپر والی منزل پر کو ئی ڈرائیور نہیں ہوتا ٹرام پر بھی سفر کیا ہے
  20. عباس اعوان

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    فی الحال تو 1: سائیکل 2: موٹر سائیکل 4: چِنچی رکشہ 5: رکشہ 6: کار 7: جیپ 8: ٹریکٹر 9: ٹریکٹر ٹرالی 10: ہوائی جہاز 15: موٹر والی کشتی 16: چپو والی کشتی 23: گدھا گاڑی 24: بیل گاڑی 25: تانگا 29؛ ٹرائی سائیکل 30: واکر 31:ریل گاڑی(ایکسپریس) 32: ریل گاڑی(پسنجر) 38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ 40: سکوٹر...
Top