بھائی، ذرا ٹی وی پر کوئی بھی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، جب مقرر کسی کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، تو وہ نون غنہ نہیں لگاتا۔
مثالیں:۔
میرے عزیز ہم وطنو !!!
پاکستانیو، میر ی با ت سنو
دوستو، آؤ سیر کو چلیں
غیر متفق۔
وہ لُچے لفنگے جو لڑکیوں کا کالج و گھر تک پیچھا کرتے ہیں، گھر کے باہر کھڑے ہو کر تانکا جھانکی کرتے ہیں، وہ کچھ اور تو ہو سکتے ہیں، عاشق نہیں۔
ایسے لوگوں سے بچنے کے لیے کچھ معاشروں نے restraining order کے قوانین متعارف کروائے ہیں۔
مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔
ہاں اگر ریلیشن شِپ کو 2 یا 3 سال ہو جائیں تو اپنے پارٹنر کو کہہ دیتے ہیں کہ I love you