آجکل خبروں اور لطائف میں فرق ختم ہو چکا ہے؛
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعتراض پر تین رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے سے متعلق کیس کی...