نتائج تلاش

  1. ش

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    جان خواجہ آصف نااہلی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نااہلی معطل کرنے سے متعلق خواجہ آصف کی استدعامستردکردی ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عطا عمر بندیال کی...
  2. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ ہم نے تحریک پاکستان میں جیسے تیسے ملک تو حاصل کر لیا لیکن مملکت چلانے کا نہ کوئی تجربہ تھا نہ حیثیت۔ ماضی میں ہم پر اغیار کی حکومتیں رہی ہیں اسلئے غلامی ہمارے خون میں رچی بسی ہے۔ آزادی کے بعد جہاں بھارت میں باقاعدہ جمہوری الیکشن کا آغاز ہوا، وڈیرانہ نظام کا خاتمہ کر دیا گیا،...
  3. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میرے خیال میں زیک سے کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ آپ اینٹی قادیانی ضرور ہیں پر لبیکی نہیں ہیں۔ اتنا ظرف تو ہونا چاہئے
  4. ش

    کرومبر جھیل کا پلان

    اچھا بچت ہو گئی۔ وگرنہ آپ میری نون لیگی لسٹ کی زد میں آنے ہی والے تھے
  5. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    درست ہے۔ آپکے اصولی مؤقف سے قادیانی لیڈران بھی متفق ہیں کہ ہمیں آئین ساز اسمبلی نے کافر کتا قرار دے دیا، اسے لوہے کے چنا چبا کر قبول کر لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ۱۹۷۴ سے ۱۹۸۴ تک قادیانیوں کے مذہبی امور میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی۔ البتہ ۱۹۸۴ میں ضیا حکومت کے آرڈیننس ۲۰ نے قادیانیوں کو ربیع م کی خواہش...
  6. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپکو اطلاعا عرض کر دیتا ہوں جس قانونی ترمیم پر لبیک والوں نے دھرنا دیا، اور جس شخصیت نے شعبہ طبیعات کا نام ایک قادیانی سائنسدان کیساتھ منسوب کرنے کی منظوری دی۔ وہ کوئی قادیانی شادیانی نہیں بلکہ آپ سب کا لاڈلا نواز شریف اور اسکی نون لیگ تھی۔ قادیانیوں نے تو ۱۹۷۴ سے اپنی راہیں پاکستانی سیاست سے...
  7. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    واویلا انکے اجتماعات و دھرنوں کیخلاف نہیں بلکہ وہاں جو ہوتا ہے اس کے خلاف ہے۔ مولویوں کا مطالبہ یہ ہے کہ انکو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے ہر شعبہ زندگی میں قادیانی کہاں کہاں ہیں۔ ٹھیک ہے بالفرض اس مطالبے پر تمام قادیانی اپنی شناخت ظاہر کر دیتے ہیں تو کیا اسکے بعد یہ ختم نبوت کانفرسز، دھرنے،...
  8. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    قادیانیوں سے میل ملاپ کے بعد ایک مجموعی تاثر ہے۔ اسکا ثبوت اسی بات سے لگا لیں کہ مغرب جہاں قادیانیوں کیساتھ ریاستی تعصب و امتیازی سلوک نہیں ہے، وہاں وہ اپنی شناخت کیساتھ دیگر سرکاری مسلمانوں کیساتھ ہر شعبہ زندگی سے منسلک ہیں۔ یعنی ریاستی جبر کی غیر موجودگی میں انہیں اپنی شناخت چھپانے کی ضرورت...
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپکے خیال میں اس معاملے پر سیاست کرنا کیوں درست ہے؟ ساری قادیانی کمیونیٹی اپنی شناخت نہیں چھپاتی اور پاکستان سے کوئی بھی قادیانی حج یا عمرہ نہیں کرتا۔ سرکاری ملازمتوں کا معاملہ ریاستی تعصب اور امتیازی سلوک سے منسلک ہے۔ اگر آج حکومت اعلان کردے کہ سرکاری آسامیوں پر قادیانیوں کی بھرتی اور پروموشن...
  10. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس فیصلہ کو قبول نہ کرنے کی ایک بڑی وجہ انکے ساتھ ریاست کا تعصبانہ سلوک ہے۔ جیسے ۱۹۷۴ سے پہلے قادیانی اپنی مذہبی شناخت کیساتھ حج و عمرہ کر سکتے تھے۔ آئین میں غیر مسلم قرار دئے جانے کے بعد وہ اس سعادت سے محروم ہو گئے۔ اب اگر کسی قادیانی پاکستانی نے حج یا عمرہ کرنا ہے وہ کیا کرے؟ آپ کہیں گے چونکہ...
  11. ش

    کرومبر جھیل کا پلان

    نہاری کے ساتھ ساتھ قیمے والے نان بھی پسند ہیں؟
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیادہ غمگین نہ ہوں۔ صدر صاحب کو تحریک انصاف سے نہلانے کا بندوبست کرتے ہیں
  13. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    قادیانیوں نے اسی لئے پاکستانی سیاست کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ کیونکہ ماضی میں جب یہ لوگ اپنی مذہبی شناخت کیساتھ ملکی سیاست کا حصہ تھے تو یہی مذہبی دنگا فسادی اسے بنیاد بنا کر دیگر قادیانیوں کے املاک کو نقصان پہنچاتے تھے۔ ۱۹۵۳ اور ۱۹۷۴ کے فسادات میں انگنت قادیانیوں کے گھروں، کاروباری مراکز اور...
  14. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    متفق۔ یہیں محفل پر مس جاسمن نے کہیں ذکر کیا تھا کہ انکی میڈیم قادیانی تھیں اور یہ بات سب کو معلوم تھی۔ نیز محفل پر رانا بھائی اعلی الاعلان قادیانی ہیں۔ اسی طرح روز مرہ کی زندگی میں ہمارے ارد گرد کئی قادیانی ہیں جن کو سب جانتے ہیں۔ اسلئے میرا مشاہدہ کم از کم یہ نہیں کہتا کہ قادیانی مجموعی طور پر...
  15. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جو قادیانی قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کو قانون کے مطابق سزا ہونی چاہیے۔ اسمیں کوئی دو رائے نہیں۔ مگر دوسری طرف علما کرام کا رویہ اور طور طریقہ درست نہیں ہے۔ میں جب چھوٹا تھا تو ابو کیساتھ اکثر ان کی ختم نبوت کانفرنسز میں جایا کرتا تھا۔ وہاں دین اسلام کی کوئی مثبت بات تو ہوتی نہیں تھی بس...
  16. ش

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت خوب یاز مزید تصاویر کا انتظار رہے گا۔ ریٹنگ کا آپشن معطل ہونے کی وجہ سے ناراض مت ہوئے گا
  17. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    برا کیوں لگے؟ یہی بات تو ہم دوسری لڑائیوں میں کر چکے ہیں کہ جب ختم نبوت اور قادیانیوں کا تنازع آئین ساز اسمبلی میں کب کا ختم ہو چکا ہے تو ہر سال اس پر سیاست کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ اس تسلسل کو کیسے ختم کیا جائے؟ شعبہ طبیعات کا نام بدلنے کا مطالبہ کوئی ایک ماہ قبل اسی دھرنے والی سرکار کی جانب سے...
  18. ش

    عمران خان فیس بک صفحہ 81 لاکھ لائکس کا ریکارڈ قائم ہو گیا

    پاکستانی سیاست دانوں میں سب سے زیادہ مقبول سوشل میڈیا پیچ عمران خان کا ہی ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف نوجوانوں کی جماعت ہونے کی وجہ سے سب سے پہلے سوشل میڈیا پر آئی۔
  19. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جونسی ایکزیگٹ والے بناتے ہیں
Top