احراریوں کی اکثریت نے پاکستان تحریک کی مخالفت کی تھی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو قیام پاکستان سے قبل قادیانیوں کے سب سے زیادہ خلاف تھے۔
جب تحریک پاکستان کامیاب ہو گئی اور انکی حمایت یافتہ کانگریس کی دال نہیں گلی تو پاکستان میں رہ جانے والے احراریوں نے اپنا اسلامی نظریہ یہاں بذریعہ فساد نافذ کرنے کی کوشش...