نتائج تلاش

  1. ش

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اس معاملہ میں مری کو خوامخواہ بدنام نہ کریں۔ پچھلی بار پاکستان میں کلر کہار کے مقام پر یہی غبارے والا میرے پیچھے پڑ گیا تھا۔ چارو و لاچار کافی کوشش کے باوجود ایک بھی غبارہ نہیں پھٹا۔ آخری چھرہ رہ گیا تھا اور غبارے والا پیسے گننے میں مصروف تھا۔ تب میں نے خاموشی سے گن کی نالی غبارے پر رکھ کر فائر...
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محمداحمد جب تک یہ قوم سیدوں، شاہوں، رانوں، چوہدریوں، خانوں وغیرہ کی غلامی سے نہیں نکلتی، اسکا کوئی مستقبل نہیں۔ شخصیت پرستی اس ملک کو کھا گئی، غلام بنا گئی
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آبپارہ والے اس معاملے میں کافی کنجوس واقع ہوئے ہیں۔ مہران بینک سکینڈل کے بعد تو قیمے والے نان بھی نہیں کھلاتے
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ کا شکر ہے میں ان شاہوں جیسا نہیں ہوں
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی نہیں۔ صرف مائنس ایک زرداری سب پر بھاری کی ضرورت ہے
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دل کو بہلانے کیلئے فرقان یہ خیال اچھا ہے۔
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا زمانہ آگیا۔ کشمیر بھارتی فوج سے حاصل کرنے کے دعوے کرنے والے نون لیگی بھارتی افواج کی تعریف کرتے ہوئے
  8. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بھائی یہ باتیں آپکو صبح کے ۴ بجے لکھنا زیب دیتی ہیں؟ تہجد پڑھیں، اللہ کو یاد کریں یاز
  9. ش

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    آپنے اصل نتیجہ کا تو ذکر ہی نہیں کیا۔
  10. ش

    مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی کیسے ہوئی؟ اعزاز سید صافی و کالم نگار

    ۲۰۰۶ وہی بابرکت سال جب شریف فیملی نے ۱۹۹۳ میں خریدے گئے بے نامی فلیٹس مریم نواز (جسکی برطانیہ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے) کے نام منتقل کئے۔ اور یوں کیپٹن صفدر کو اپنی سالہا سال کی گھر دامادی کا اجر مل گیا۔ اب یہ ۲۰۱۸ میں انہی بدنام زمانہ پانامائی فلیٹس کی پیشیاں بھگتتے پائے...
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بیشک جعلی ٹویٹ ہے لیکن بات درست ہے۔ عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد ٹرمپ کی بونگیوں کو بھی پیچھے چھوڑ جانا ہے۔
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن نواز شریف تو جلسوں میں اقتدار میں آنے کے بعد پہلا کام اپنی نا اہلی کا قانون ختم کروانے کے وعدے کر رہے ہیں۔
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو پاکستانی سیاست میں مال بنانے سے پہلے سوچنا تھا۔
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آرمی چیف کس نے لگایا؟ چیف جسٹس کس نے بنایا؟ نیب چیئرمین کی تقررری کس نے کی؟ حکومت کس کی ہے؟ نون لیگی: خلائی مخلوق، خلائی چینل، واٹس ایپ، پاناما، اقاما، مجھے کیوں نکالا، خفیہ قوتوں جو نظر نہیں آتی پر سب دیکھ سکتے ہیں
  15. ش

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    افسوس زیک ٹرمپ کے سخت مخالف ہیں۔ اگر ٹرمپ امن کا اتنا ہی خلاف ہے تو شمالی و جنوبی کوریا کے مابین امن کیلئے اتنی کوششیں کیوں کی؟ ایران کا جوہری معاہدہ دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔ ایران مسلسل اپنا اسر رسوخ شام، لبنان، یمن وغیرہ میں قائم کئےہوئے ہیں۔ ایٹمی تنصیبات پر گو مزید کام...
  16. ش

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    کیا محفل کی 13ہویں سالگرہ پر معطل شدہ اراکین کی واپسی ہو سکتی ہے، تاکہ کم از کم میرے اکاؤنٹ پر سے پابندیاں تو ختم ہوں۔
  17. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی ہاں۔ کانگریسی ملا تو ہندو تھے۔ جبکہ پاکستانی ملا خالص مسلمان یاز
Top