میں جناب x boy آپ کی بات سے متفق ہوں اگر یہاں پر روح کی جگہ لفظ دماغ پڑھا جائے تو مفہوم واضح ہو گا اور نہیں تو پہلا فقرہ ہی غلط ہے۔
میں اس غلطی پر دنیا نیوز کو نہیں بتا سکتا مگر اس مضمون کو پڑھنے والے سبھی سمجھ جائے گے۔
اگر روح کی غذا اللہ عزوجل کا ذکر ہے تو یہاں پر اس کو بہ منسوب غذا نہیں لکھا...