اردو ہے دماغ کے لئے مفید!

bilal260

محفلین
bitgyx.jpg
 

x boy

محفلین
روح کی غذاء ذکر الہی سنا تھا
دماغ کی غذاء علم بھی سن رکھا ہے
لیکن اردو تو زبان ہے افریقن کو اردو شاعری سنائے پھر پوچھئے؟
ہر ایک زبان اچھی ہے اگر اس میں فہم ہوتو۔
ملباری زبان کواجنبی سنے تو لگے گا کے خالی ٹن کے ڈبے میں پتھر بھر کر ہلاتے رہو،
لیکن مجھے اس کی فہم ہے اس لئے مجھے اچھی لگتی ہے
اللہ اعلم
 

bilal260

محفلین
میں جناب x boy آپ کی بات سے متفق ہوں اگر یہاں پر روح کی جگہ لفظ دماغ پڑھا جائے تو مفہوم واضح ہو گا اور نہیں تو پہلا فقرہ ہی غلط ہے۔
میں اس غلطی پر دنیا نیوز کو نہیں بتا سکتا مگر اس مضمون کو پڑھنے والے سبھی سمجھ جائے گے۔
اگر روح کی غذا اللہ عزوجل کا ذکر ہے تو یہاں پر اس کو بہ منسوب غذا نہیں لکھا گیا مگر اس سے خوش ہونا یا سر شار ہونا یہ روح کی نہیں کسی اور چیز یا شے کی کیفیت ہو سکتی ہے۔
اس لئے اس فقرے کو غلط کے زمرے میں لیا جا سکتا ہے۔
نشاندہی پر شکریہ۔
باقی کا بھی سارا مضمون پڑھ کر کمنٹ دیتے چلو نیگسٹ ٹائم صحیح۔
 
Top