نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    یار اصل میں اس میں پی ایم کا طریقہ مجھے نہیں آتا ہے اپ دیکھ لو میرا نمبر یہ ہے 03005845630

    یار اصل میں اس میں پی ایم کا طریقہ مجھے نہیں آتا ہے اپ دیکھ لو میرا نمبر یہ ہے 03005845630
  2. عظیم اللہ قریشی

    Dongle lock یہ کیا ہے

    تو اگر کہیں سے کریک ورژن ڈال کر چلالوں تو چل جائے؟؟؟؟ کیا یہ بھی ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کی طرح تو نہیں ہے؟؟؟
  3. عظیم اللہ قریشی

    Dongle lock یہ کیا ہے

    السلام علیکم میں نے ایک سوفٹ ویرئ ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس کو رن کرنے کے بعد جب ڈیسک ٹاپ پر بنے اس کے آئیکون پر کلک کیا تو وہ سوفٹ ویئر اوپن تو ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی کچھ کام کرنے لگو تو یہ جواب دیتا ہے Please insert Dongle lock in the USB port for Taksir Software (yeah software ka name hay) To work...
  4. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہر القادری اور ایماندار و آزاد حکومت...زاویہٴ نگاہ…نصرت مرزا

    نایاب بھائی نصرت مرزا ایک مکمل سیکولر دماغ کا آدمی ہے وہ کسی بھی قسم کی پیری مریدی کو نہیں مانتا ہے
  5. عظیم اللہ قریشی

    تذکرہ اولیاء

    برسبیل تذکرہ ایک واقعہ یاد آیا تقریبا دوسال پہلے کی بات ہے صدر بچوں کے پیمپرز لینے جارہا تھا کہ ایک روحانی شخصیت سے ملاقات ہوگئی انہوں نے کہا کہ آؤ میرے ساتھ یہ روٹیاں اٹھاؤ میں نے روٹیاں اٹھا لیں۔۔۔۔۔قصہ مختصر ان کے ساتھ چوک پر جا کر جو غریب غرباء کھڑے تھے ان کو کہا آو روٹی کھا لو ۔۔۔۔۔۔ان کے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    آہ! اردو فارسی شعر و شاعری کی سوجھ بوجھ رکھنےوالی ایک علمی شخصیت دنیا سے اٹھ گئی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. عظیم اللہ قریشی

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    میرا نمبر ہے ۔۔۔۔۔۔ اور جہاں تک میرے مضامین کا تعلق ہے تو میں روحانیت کے موضوع نہیں لکھتا ہوں کیونکہ روحانیت کا تعلق استادی شاگردی سے ہے اور شاگرد کا روزانہ دو تین گھنٹے صحبت کرنا ضروری ہے۔ البتہ اگر کچھ اور لنکس درکار ہوں تو وہ پیش کرسکتا ہوں
  8. عظیم اللہ قریشی

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    نہ نہ میرا شہزادہ خفا نہیں ہوا کرتے دراصل مجھے لکھنے کا بہت کم موقعہ ملتا ہے میں زیادہ تر مصروف رہتا ہوں آپ ایسا کرو کہ اگر کوئی بہت ہی زیادہ ضروری کام ہے تو فون کردیں۔ ایک دفعہ پھر بہت زیادہ زیادہ معذرت اس کے علاوہ دوسرے محفلین سے بھی بہت بہت معذرت جن کے ذاتی پیغامات کا بندہ جواب نہیں دے سکا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    یار آخر بابا ہوں میں نہیں سمجھوں گا تو اور کون سمجھے گا ہونہار بروا کے پاؤن پالنے میں ہی نظر آجاتے ہیں۔ آپ جس خیال میں ہیں اس کو میں شعر کی صورت بیان کردیتا ہوں۔ ہرروز روزِ عید ہے ہر شب شبِ برات بیٹھیں رہیں تصورِ جاناں کیئے ہوئے۔ لگو رہو منا بھائی
  10. عظیم اللہ قریشی

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    ہا ہا ہا کیوں مجھے مروانے کا ارداہ ہے جناب آپ تو ملک سے باہر ہو میں بے چارہ مفت میں رگڑا جاؤنگا۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    بالکل لگا دیا جائے اوپر عسکری اور باباجی کی پوسٹیں پڑھ لیں آنکھوں کھل جائیں گئ۔۔۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    عمر سیف یار آپ پہیلیاں کیوں بھجوا رہے ہو صاف صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ آپ پر بھی ابھی جوانی ٹوٹ کر ٹوٹی نہیں ہے۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    تعارف محمد ہارون الرشید

    جناب فیصل آباد کے کون سے علاقے سے تعلق ہے۔ لباس سے تو آپ مجھے شہری بابو دکھائی دیتے ہیں۔اگر کسی پنڈ کے وسنیک ہیں تو بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    دراصل فوج پر یہ الزام ہے کہ وہ ملک کا 80فیصد بجٹ کھا جاتی ہے یار جمہوریت تو کچھ بھی نہیں چھوڑتی ہے۔ فوج میں اگر کوئی کھاتا ہے تو صرف اوپر کے لیول پر ہی کھا سکتا ہے جمہوریت میں تو ہر بندہ ببانگ دہل کھا رہا ہے کراچی اس کی زندہ مثال ہے کہ علاقے تقسیم ہیں ہر علاقے کا بھتہ خور الگ ہے لیاری میں جو...
  15. عظیم اللہ قریشی

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    اچھا اوہو پھر تو وہ والا گانا آپ منطبق ہوسکتا ہے۔ ان آنکھوں کا ہنسنا ہی کیا جن آنکھوں میں پانی نہ ہو وہ جوانی جوانی ہی کیا جس کی کوئی کہانی نہ ہو لگتا ہے حسان بھائی کہ آپ ابھی جوانی میں داخل نہیں ہوئے:roll:
  16. عظیم اللہ قریشی

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    عمر سیف @محسن وقار علی حسان خان یہ بتاؤ کہ آپ کے ساتھ کبھی حقیقت میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا ہے یا صرف گانے کی حد تک ہی ہے
  17. عظیم اللہ قریشی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    ہر بندے کا اپنا ایک خیال ہے بقول صدر ایوب کہ جمہوریت ہمارے قوم کے مزاج سے میل نہیں کھاتی ہے اور اس کا زندہ ثبوت ہم کو جمہوریت سے مل رہا ہے صدر پرویز مشرف لاکھ گنا برا آدمی تھا لیکن آپ اس وقت کی اشیائے خورد و نوش اور آج کی روزمرہ کی اشیاء میں زمین آسمان کا فرق دیکھ لیں۔ آپ اس وقت کا سونے کا نرخ...
  18. عظیم اللہ قریشی

    خسرہ: نیا خطرہ

    نایاب بھائی سندھ میں کوئی طالبان نہیں ہیں لہٰذا ایسا کوئی امکان نہیں ہے
  19. عظیم اللہ قریشی

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    اسد عباسی بھائی خاطر جمع رکھیں الیکشن نہیں ہونا ہے۔ جن طاقتوں نے اربوں ڈالر جھونک دیئے ہیں وہ کیسے ٹھنڈے پیٹوں اس کو برداشت کرجائیں گے۔ آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے میرے پاس بہت ہولناک اطلاعات ہیں اللہ خیر کرے۔ بس یوں سمجھیں کہ 27دسمبر والا واقعہ دوبارہ رونما ہوسکتا ہے
  20. عظیم اللہ قریشی

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    اس کا کیا مطلب ہے جناب آپ تو سمجھدار بندے ہیں پھر بھی ایسی باتیں کررہے ہیں۔ دیکھیں میرا تعلق ہر قسم کے دین اور فرقے کے بندے سے ہے ۔ جیسا کہ شیعہ حضرات علم نجوم کو بہت مانتے ہیں میرے کئی ایسے شیعہ دوست ہیں جو اس کو نہیں مانتے ہیں اور اس پر ہنستے ہیں۔ اسی طرح وہابی یا وہابی ٹائپ لوگ اس کو مانتے...
Top