نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ہاں، بظاہر جو وجہ بتائی جارہی ہے، اس وجہ کی بھی پُرزور مذمت۔
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ناراض ہے کوئی ہم سے بلاوجہ۔۔۔ اور ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    ایک بے مثال فورم

    خوش آمدید مانی چیمہ! امید ہے کہ آپ کا دل یہاں اسی طرح لگارہے گا اور آپ اردو محفل پر باقاعدگی سے حاضری دیں گے۔ عزیز امین! چلیں آپ بتادیں کوئی ایسا فورم جو آپ کو مثالی لگتا ہو۔۔۔ یا سارے فورمز ہی آپ کو اجنبی اجنبی لگتے ہیں؟ :rolleyes:
  4. عمار ابن ضیا

    الفارس فونٹ سیریز 2

    بہترین کام ہورہا ہے ماشاء اللہ۔۔۔!
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم۔ صبح بخیر۔۔۔ کیسے مزاج ہیں احباب کے؟
  6. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ساجد بھائی! ابھی نہیں۔۔۔ تھوڑا رکیں۔۔۔ ایک ہی دن ملاقات رکھیں گے سب سے۔۔۔ میں بھی چلوں گا۔۔۔۔ فاتح بھائی نے دعوت نہ بھی دی تو بن بلائے مہمان ہی کی طرح :)
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    کون کرتا ہے زندہ درگور؟ :eek: وارث بھائی! فکر ناٹ، اب مردہ نہیں بولے گا۔ ;) اس کا تو بظاہر پکا پکا بندوبست ہوچکا ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    فہیم! تم نے پھر سے گروہ بندیاں شروع کردیں؟ :rolleyes:
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    منت نہیں کی تھی تم نے؟؟؟؟ :eek: اب اتنا بھی جھوٹ نہیں بولتے۔۔۔ :) بہن جی بول دیا کہ آپی بول دیا۔۔۔ آپی بھی تو بہن ہی ہوتی ہے۔۔۔ چلو نہیں بولتا اب بہن جی۔۔۔! :tongue:
  12. عمار ابن ضیا

    فلم "ویر زارا" کی موسیقی : تاریخ / پس منظر

    فلم "ویر زارا" میں کوئی دس گیت تھے اور سب کی دھنیں وہی تھیں جنہیں مدن موہن اپنی زندگی میں ترتیب دے چکے تھے۔ میں نے کسی طرح وہ تمام ٹریک حاصل کرلیے ہیں اور انہیں اپنے اکاؤنٹ پر اپ۔لوڈ کردیا ہے۔ فلم "ویر زارا" کی دھنیں۔ پلے لسٹ
  13. عمار ابن ضیا

    فلم "ویر زارا" کی موسیقی : تاریخ / پس منظر

    1975ء میں فلم "موسم" کے لیے مدن موہن نے ایک گیت کی دو دھنیں ترتیب دیں۔ گیت تھا: دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن"۔ ان کی بنائی ہوئی ایک دھن فلم میں لی گئی اور دوسری چھوڑ دی گئی۔ ملاحظہ ہو: پھر وہ دوسری دھن کیا تھی جو اس گیت کے لیے بنی تھی؟ اور اسے فلم "ویر زارا" میں کس گیت میں استعمال کیا...
  14. عمار ابن ضیا

    فلم "ویر زارا" کی موسیقی : تاریخ / پس منظر

    مشہور مایہ ناز موسیقار مدن موہن نے اپنی زندگی میں کچھ دھنیں اور طرزیں بنائی تھیں جو کسی فلم میں استعمال نہیں ہوسکیں۔ فلم "ویر زارا" میں مدن موہن کی چھوڑی ہوئی دھنیں ہی استعمال کی گئیں یعنی تیس سال پرانی دھنیں۔ میرے خیال میں اس حساب سے یہ اپنی نوعیت کی منفرد ترین اور انوکھی فلم تھی۔
  15. عمار ابن ضیا

    فلم "ویر زارا" کی موسیقی : تاریخ / پس منظر

    بولی ووڈ کی معروف اور کامیاب ترین فلم "ویر زارا" سن 2004ء میں یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہوئی۔ فلم کے ہدایت کار یش چوپڑا اور کہانی نویس ادتیا چوپڑا تھے۔ فلم کی کہانی تین مرکزی کرداروں (شاہ رخ خان، پریتی زنٹا اور رانی مکھرجی) کے گرد گھومتی ہے۔ ایک پاکستانی لڑکی انڈیا کے دورے میں ایک انڈین...
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    مجھے عزیز امین کے گروپ میں شامل کرنے کی سازش؟؟؟ :eek: رہنے دو بھئی۔۔۔ میں تنہا ہی بھلا۔
  17. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    کیسی ظالم شاعری بھئی؟ نکل لو اس دھاگے سے اب۔۔۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    لگتا کچھ ایسا ہی ہے بھئی۔۔۔ اتنی بے رُخی دکھائی موصوف نے اس اتوار کو تو کہ اب کیا کہیے۔۔۔ :(
  19. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    زین! مت دلاؤ یاد ان پرانی باتوں کو۔۔۔ مت تازہ کرو ان پرانے زخموں کو۔۔۔ ;)
  20. عمار ابن ضیا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    جیہ بہنا! طنزیہ کہا ہے۔۔۔ حسین نتائج۔۔۔ ہونہہ! وہ تو میرے دل سے پوچھئے کہ کس قدر حسین سنگین نتائج تھے۔ :(
Top