وعلیکم السلام۔۔۔ آپ ٹپکی نہیں مگر ہم ضرور یہاں لڑھک گئے ہیں۔۔۔ :) کیونکہ آرام سے آنا چاہتے تو نہیں آسکتے تھے۔
اور یہ زین کو کون تنگ کررہا ہے خالہ کے گھر کا ذکر کرکے؟ :shameonyou:
مجھے شبہ ہے کہ میں نے ابھی تک جیہ بہنا کو مبارک باد نہیں دی ہے۔ کچھ عرصہ پروفیسر ظفری کے ساتھ کیا رہا، جراثیم لگ گئے پروفیسروں والے :grin:
جیہ! بہت بہت مبارک ہو ایک مزید ایوارڈ اپنے نام کرلینے پر۔ خدا تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اسکول کے دور میں، میں نے نویں یا دسویں جماعت میں ایک اسٹیج ڈرامہ کیا تھا، دو دوسرے طلباء کے ساتھ۔ اس میں یہ مکالمے بھی شامل کیے تھے میں نے۔ کافی دلچسپ ہیں۔