بچوں کے پلے کچھ پڑے گا تو محنت کریں گے خصوصا مڈل لیول تک جس بچے کو انگریزی کا ہی نہیں پتا وہ سائنس کیسے سمجھے گا انگریزی میں اور اسی کو بنیاد بنا کر اس نے آگے بھی چلنا ہے۔
محنت سے قطعا انکار نہیں مگر دیہاتی علاقے جو آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں وہاں پاس ہونے کی شرح کافی کم ہوئی ہے جب سے انگلش میڈیم...