نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    فارسی شعر کا ترجمہ

    ہم سمندر باش وہم ماہی کہ در اقلیمِ عشق روئے دریا سلسبیل وقعرِ دریا آتش ست (20) اس شعر کا اردو میں ترجمہ درکار ہے۔
  2. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ ظہیر صاحب
  3. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ! آئندہ ان باتوں کا دھیان رہے گا ۔ ان شاءاللہ کچھ ماہ پہلے قوافی کی بحث پڑھی تھی اس میں حرف روی سے ما قبل اعراب کے اختلاف کو ناجائز لکھا تھا ۔ "حرفِ روی سے پہلے جو حرکت ( زیر ، زبر یا پیش ) ہوتی ہے اسے توجیہ کہتے ہیں ۔اس حرکت کا اختلاف ناجائز ہے ، اسی کو اختلافِ توجیہ کہتے ہیں ،۔نیز اسی...
  4. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ! استاد محترم بحر تو ٹھیک لگتی ہے۔ "بحر قریب مسدس اخرب مکفوف: مفعول مفاعیل فاع لاتن قوافی کی غلطی پر توجہ ہی نہیں گئی میری ۔ گلشن ہی خزاں سے بگڑ چکا ہے بلبل ہی چمن سے بچھڑ چکا ہے باراں کی لگائی ہے آس اب جب بادل ہی ہواؤں سے...
  5. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    :AOA: اصلاح کا منتظر! گلشن ہی خزاں سے بگڑ چکا ہے بلبل ہی چمن سے بچھڑ چکا ہے باراں کی لگائی ہے آس اب جب بادل سے ہی مطلع نکھر چکا ہے تھا رہبری کا ایماں جس کے دم سے وہ قطب فلک سے ہی جھڑ چکا ہے مٹنی تھی جگر سوزی جس جہاں سے میخانہ تو وہ اب اجڑ چکا ہے کاسہ کی تھی لب کو امید جس سے اس چشمے سے پانی...
  6. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    صنف کا تو میں نے بھی نہیں سوچا، البتہ اسے مسمط میں شمار کیا جا سکتا ہے، پہلا شعر کو پہلے بند کیساتھ ملا لیا جائے تو مربع بن جائے گا اور دوسرا بند مثلث ہو جائے گا، اب یہ ساری ایک بحر میں نہیں آسکی میرے اناڑی پن کی وجہ سے زیادہ لمبے مصرع سنبھال نہیں سکا، زیادہ اشعار بحر متقارب میں ہیں اور آخری شعر...
  7. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    درد کی بجائے ٹیس کا لفظ مناسب لگا ہے، اک ٹیس جو اٹھ کر پہلو میں جب آن مجھے تڑپاتی ہے یا ہر آن مجھے تڑپاتی ہے
  8. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    آنگن سے ٹکراتی ہے شامل کر لیا ہے، درد مذکر ہے ہے تو کوئی مناسب لفظ ڈھونڈ کر اصلاح لے لوں گا
  9. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ! یہ سب بہت زیادہ مزے کے لگے ہیں ان کو ایسے ہی شامل کر لیا ہے۔ اس کو ایسے کر دیا ہے مجھے شاید اسطرح زیادہ خفیف محسوس ہوتا ہے۔ "آکاش پہ چھا جب جاتی ہے" یہ مصرع ویسے ہی نکال دیتا ہوں۔ اب اصلاح کے بعد اس شکل میں آگئی ہے۔ آکاش میں تڑکے تڑکے ہی جب پو پھٹنے کو آتی ہے تب یاد...
  10. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم! ذیل اشعار کی تصحیح کا منتظر ہوں! ان اشعار کا پس منظر میں 34 اسلامی مملک کا اتحاد ، ایران و عرب کا ایک دوسرے کے خلاف لڑنے کے لئے روس و امریکہ کا محتاج ہونا اورسقوط سلطنت عثمانیہ ہے بن بادِ موزوں بادل تو ہوا ابرِ باراں نہ ہوا گم آئیں جو ہوا گوہر ہی ہوا فردِ ارزاں نہ ہوا...
  11. محمدابوعبداللہ

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    بلکہ اب اس طرح گر لڑی پر لڑی جو یہ بہتی رہی تو بحوروں کی مینا بھی بھر جائے گی مشق وزن و عروضی جو چلتی رہی جلد محنت تری میری بر آئے گی
  12. محمدابوعبداللہ

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    میں کھیل میں پہلی بار حصہ لے رہا ہوں۔۔ گر لڑی پر لڑی جو یہ چلتی رہی تو بحوروں کی مینا بھی بھر جائے گی
  13. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ ! اس مصرع سے پھر دوسرے مصرع کا کیا بنے گا ؟ البتہ کیا ایسے لکھا جا سکتا ہے؟ "تڑکے ہی تڑکے گردوں پر" مطلب تھا کہ ٹھندی ہوا۔ یہ بہت مناسب ہے ۔ لبِ گلشن سے مراد باغ کے دامن میں ایسے تبدیل کیا ہے ۔ اب کیا مناسب رہے گا؟ "کوئل آموں کے موسم میں جب میٹھا گانا گاتی ہے" ویسے بھی کوئل کے...
  14. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شرح کلیات اقبال از مولانا غلال رسول مہر
  15. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم یہ بحر ی اوزان میں میری پہلی کوشش ہے ۔ اساتذہ سے اصلاح کی التماس ہے۔ صبحو صبحو ہی گردوں پر جب پو پھٹنے کو آتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے نم شبنم ہیرے موتی سے جب پھولوں کو نہلاتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے بارد سی صبا سرِ آنچل میں جب خوشبو لیکر چھاتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے کوئل لب گلشن...
  16. محمدابوعبداللہ

    تفہیم اقبال

    سروری زيبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے حکمراں ہے اک وہی، باقی بتان آزری اس شعر کی بھی تشریح درکار ہے
  17. محمدابوعبداللہ

    تفہیم اقبال

    محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
  18. محمدابوعبداللہ

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    اسکی کیا دلیل ہے یہ بھی محض "شاید" ہی ہے
Top