اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

arifkarim

معطل
اوریا مقبول کی معلومات کم از کم اسکینڈینویا کے حوالہ سے غلط ہے۔ ناروے، اسویڈن، ڈنمارک میں اعلیٰ تعلیم انگریزی ہی میں دی جاتی ہے۔ چنداں غیر سائنسی مضامین کی پی ایچ ڈی صرف مقامی زبان میں ہو سکتی ہے۔ البتہ بنیادی تعلیم قومی زبان ہی میں دی جاتی ہے۔
b727.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
لفظ فوبیا کا ترجمہ بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔
غالباً استاد محترم محمد یعقوب آسی رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ مجھے انگریزی لفظ کنفوژن کا بھی مناسب اردو ترجہ درکار ہے۔ ویسے تو کنفوژن کو ذہنی کشمکش بھی کہ سکتے ہیں لیکن اگر اس سے بہتر یک لفظی ترجمہ مل جائے تو خوشی ہوگی اور جملہ بھی خوبصورت بنے گا :)
 
کنفیوژن ۔۔۔۔ آشفتہ سری، سراسیمگی، سرگشتگی
میں نے آپ کے دئے گئے تراجم کو احتیاطاً چیک کیا ہے لیکن ایک بھی کنفیوژن کا ہم معنی نہیں ملا۔
البتہ آشفتہ سری کنفیوژن کے قریب ہے
سراسیمگی کے معنی بے تابیبے قراری
سرگشتگی کے مترادفات آفتآوارگیبپتابلاپریشانیحیرانیدیوانگیسرگردانیمصیبت

فوبیا کا معنی منفی جنون کے قریب ہو سکتا ہے :)
 
تہذیب

محفلین
ایک حد تک آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر ۔۔۔۔
کنفیوژن کی مختلف حالتیں ہوتی ہیں۔
اور بہت سی صورتوں میں کنفیوژن کا لفظ جب اردو بول چال میں استعمال ہوتا ہے تو کافی کنفیوزڈ صورتحال پیدا ہوجاتی ہے ۔ یہ دیکھیے خود انگلش ڈکشنری کنفیوژن کے بارے میں کیا کہتی ہے ۔
Noun:
1: disorder resulting from a failure to behave predictably; "the army retreated in confusion"
2: a mental state characterized by a lack of clear and orderly thought and behavior; "a confusion of impressions"
3: a feeling of embarrassment that leaves you confused
4: an act causing a disorderly combination of elements with identities lost and distinctions blended; "the confusion of tongues at the Tower of Babel"
5: a mistake that results from taking one thing to be another; "he changed his name in order to avoid confusion with the notorious outlaw"
 
غیر متفق۔
یاد رکھیں ترقی کسی زبان سے مشروط نہیں ہے۔ ترقی کا تعلق محنت، دیانت اور ریاضت سے ہے۔
جو قوم ترقی کرجاتی ہے اسکی کی زبان کا راج ہوجاتا ہے۔
بہتر ہے کہ قوم کے اخلاق، دیانت اور محنت پر توجہ دی جاوے۔ زبان اپے ہی راج کرنے لگے گی۔
 
ایک حد تک آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر ۔۔۔۔
کنفیوژن کی مختلف حالتیں ہوتی ہیں۔
اور بہت سی صورتوں میں کنفیوژن کا لفظ جب اردو بول چال میں استعمال ہوتا ہے تو کافی کنفیوزڈ صورتحال پیدا ہوجاتی ہے ۔ یہ دیکھیے خود انگلش ڈکشنری کنفیوژن کے بارے میں کیا کہتی ہے ۔
Noun:
1: disorder resulting from a failure to behave predictably; "the army retreated in confusion"
2: a mental state characterized by a lack of clear and orderly thought and behavior; "a confusion of impressions"
3: a feeling of embarrassment that leaves you confused
4: an act causing a disorderly combination of elements with identities lost and distinctions blended; "the confusion of tongues at the Tower of Babel"
5: a mistake that results from taking one thing to be another; "he changed his name in order to avoid confusion with the notorious outlaw"
ایک دکشنری میں سے جواب ملا ہے۔ "الجھن" جو مجھے کافی قریب لگ رہا ہے :)
آپ نے انگریزی میں جو پانچ مطالب بتائے ہیں وہ سب تقریباً ہم معنی ہی لگ رہے ہیں فرق صرف کنفیوژن کے اظہار میں نظر آرہا ہے۔ :)
 
Top