نتائج تلاش

  1. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    لکھی جا سکتی ہے سے تو کسی نے اختلاف کیا ہی نہیں جناب عالی! اختلاف آپ کی اس بات سے تھا جو آپ ہر صورت میں مطلقہ عورت کا نان نفقہ اور رہائش ہمیشہ کیلئے سابق شوہر کی ذمہ داری وجوب کے ساتھ قرار دے رہے تھے.
  2. ربیع م

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    اور لطف یہ کہ تردید والی خبر بھی جاوید چوہدری کی گھٹیا قسم کی سنسنی پھیلانے والی خبریں شائع کرنے میں مشہور ویب سائٹ "نئی بات" پر ہی شائع ہوئی ہے.
  3. ربیع م

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    بہت سے علماء اسی کے قائل ہیں کہ شیطان نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی شکل میں نہیں آ سکتا البتہ کسی اور انسان کی شکل اختیار کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ہونے کا دعوٰی کر سکتا ہے.
  4. ربیع م

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    ؟
  5. ربیع م

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    عمران خان روحانیت سے متاثر نہیں بلکہ توہم پرستی کا شکار ہیں
  6. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فاروق صاحب! آپ خوامخواہ بچگانہ انداز میں بحث کو بڑھا رہے ہیں، اپنا صاف موقف بیان کیجئے کہ کیا آٹھ سال یا دس سال کی ملازمت آپ کے نزدیک فرض حق مہر ہے؟ جیسا کہ میں نے پیچھے صاف انداز میں اپنا موقف ذکر کیا کہ حق مہر کا تقرر فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوتا ہے چاہے وہ ایک روپے پر راضی ہوں یا ایک کروڑ...
  7. ربیع م

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    واہ...!
  8. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فریقین عقد نکاح کے وقت اس معاہدہ پر راضی تھے اب بھی اگر فریقین باہمی رضا مندی سے عقد نکاح کے موقع پر دس کے بجائے بیس سال کی ملازمت مہر میں لکھ لیں تو کوئی حرج نہیں.
  9. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    شکریہ اگر آپ وہ مراسلہ بغور پڑھنے کی زحمت فرما لیں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی ورنہ دوبارہ بیان کرنا شاید سود مند نہ ہو.
  10. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی الحمد للہ موقف ہے. موسی علیہ السلام نے جو دس سال یا آٹھ سال خدمت کی وہ فریقین کا باہمی معاہدہ تھا جس پر دونوں راضی تھے اور یاد رہے یہ حق مہر تھا جبکہ حق مہر کی بنیادی شرط ہی یہ ہوتی ہے کہ فریقین جس پر راضی ہو جائیں. ہمارا یہ موقف ہے اور یہ قرآن سے ثابت ہے اب چاہے وہ پچاس کروڑ پر راضی ہوں یا...
  11. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اقتباس دینے سے وہ پوری پوسٹ دکھائی دیتی ہے. مزید نمائش کیلئے کلک کریں پر کلک کریں گے تو دکھائی دے گی.
  12. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اب اس میں کیا مضحکہ خیزی دکھائی دی کیا آپ کا یہ موقف نہیں کہ یہ قرآنی حق مہر ہے؟
  13. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    باقی رہ گیا عورت کی رہائش اور نفقہ اس کے متعلق میں پچھلے مراسلوں میں بار بار قرآنی نقطہ نظر واضح کر چکا ہوں لیکن آپ نے قسم کھا رکھی ہے جواب نہ دینے اور نا ماننے کی.
  14. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میرا آپ سے سوال ہے جب آپ کا نکاح ہوا تھا آپ نے دس سال یا 8 سال اپنے سسرال رہ کر بیوی کے اہل خانہ کی بکریاں چرائی تھیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو آپ نے تو حق مہر ادا نہیں کیا نکاح آپ کا آپ کے نقطہ نظر سے باطل ہے اسے حلال کرنے کی فی الفور تدبیر کیجئے.
  15. ربیع م

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    لگتا ہے پھر آپ نے لمبی تان لی.
  16. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    باقی آپ کی اس معنوی تحریف کو قرآن واضح طور پر رد کر رہا ہے. دیکھئے! ﴿يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِذا نَكَحتُمُ المُؤمِناتِ ثُمَّ طَلَّقتُموهُنَّ مِن قَبلِ أَن تَمَسّوهُنَّ فَما لَكُم عَلَيهِنَّ مِن عِدَّةٍ تَعتَدّونَها فَمَتِّعوهُنَّ وَسَرِّحوهُنَّ سَراحًا جَميلًا﴾ [Al-Ahzâb: 49] اے ایمان والو...
  17. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کس کے بعد دائمی علیحدگی؟ ویسے دائمی علیحدگی پر بھی سوچ لیں آپ کی تعریف کی رو سے تو طلاق رجعی بھی طلاق نہ رہی
  18. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یعنی آپ کا موقف یہ ہے کہ اگر منگنی کے بعد طلاق ہو تو سازوسامان دیا جائے گا. اگر عقد نکاح کے بعد طلاق ہو تو حق مہر اور دس سے بیس سال کی آمدنی؟
Top