نتائج تلاش

  1. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
  2. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    لاہور اردو بازار چوک کے "پٹھورے" بھی بہت مشہور اور ذائقہ دار ہیں ویسے تو لاہور میں کئی جگہ سے پٹھورے ملتے ہیں لیکن وہاں کی بات ہی الگ ہے.
  3. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوجرانوالہ کے چڑے کس کس نے کھائے ہیں؟
  4. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    سرگودھا سے خوشاب جاتے ہوئے راستے میں جھال چکیاں کی دال کافی مشہور ہے اس نام سے تو اب تقریباً پورے پنجاب میں ہی ہوٹلوں میں لکھا ہوتا ہے کہ جھال چکیاں کی مشہور دال دستیاب ہے.
  5. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    امان زرگر خوشاب کا ڈھوڈا
  6. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    خوشاب کا ڈھوڈا ملتان کے سوہن حلوے کی طرح کافی مشہور ہے، خوشاب اڈے پر کافی ساری دوکانیں بنی ہیں اور سبھی کا دعوی ہے کہ اصلی اور سب سے پرانی ڈھوڈے کی دوکان. ویسے مشہور امین ڈھوڈا یا حافظ ڈھوڈا ہے.
  7. ربیع م

    مبارکباد پہلا ہزاری منصب۔۔

    بہت بہت مبارک امان بھائی
  8. ربیع م

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    انا لله وانا اليه راجعون
  9. ربیع م

    نیو ایر منانا

    قاری حنیف ڈار صاحب کی علمی قابلیت کو 21 توپوں کی سلامی. ویسے تو اس پورے مضمون کا ہی پوسٹ مارٹم کرنے کو جی چاہ رہا ہے لیکن بہرحال ان دو نکات پر اکتفا کیجئے کہ یہ خوامخواہ مشابہت میں شامل کیا جا رہا ہے یا قاری صاحب اس سے ناواقف ہیں یا علمی خیانت کے مرتکب! ((خالفوا المشركين: أحفوا الشوارب وأوفوا...
  10. ربیع م

    سور کا بچہ محبوب... از ابن صفی

    سوّر کا بچہ محبوب لڑکا کچھ بیزار بیزار سا نظر آ رہا تھا لیکن لڑکی بے حد رومینٹک ہو رہی تھی اور کیوں نہ ہوتی ، بڑی خوبصورت شام تھی اور سمندر کا کنارا تھا۔ لڑکے پر بیزاری اس لئے مسلط تھی کہ وہ یہاں تفریحاً نہیں آیا تھا ۔ اس کے باپ کی ماہی گیری کی کشتیاں تھیں جن کی دیکھ بھال اُس کی ذمہ داریوں...
  11. ربیع م

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    اس لادینیت سے زیادہ خطرناک مرض وحدت ادیان کا ہے.
  12. ربیع م

    سال رواں میں پڑھی جانےوالی کتابوں کا تعارف (فکشن)

    یہ عاصم بخشی صاحب نے پڑھی ہیں.
  13. ربیع م

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    فلَمْ أرَ بَدراً ضاحِكاً قبلَ وجْهِها ولم تَرَ قَبْلي مَيّتاً يَتَكَلّمُ میں نے اس کے چہرے سے پہلے کبھی چودھویں رات کے چاند کو ہنستا نہیں دیکھا اور اس نے مجھ سے پہلے کسی مردہ کو بات کرتے متنبی
  14. ربیع م

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    انھوں نے اس آیت کا محض ترجمہ پیش کیا ہے تفہیم یا تفسیر بیان نہیں کی. ویسے بھی شاید یہ اس لڑی کا موضوع نہیں.اس لیے اس موضوع کو یہاں طول دینا شاید مناسب نہ ہو. اگر کچھ برا لگا ہو تو معذرت.
  15. ربیع م

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یعنی جہاں معطلیوں کا ذکر ہو وہاں رش بھی زیادہ ہوتا ہے.
  16. ربیع م

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    مطلب غیر مسلم کا وجود نہیں ہے؟ یا ہمیں کسی کو بھی غیر مسلم نہیں کہنا چاہیے؟
  17. ربیع م

    میرا کیفیت نامہ

    ترقی سے قبل بھی ٹھنڈے علاقوں میں انسان بستے تھے.
  18. ربیع م

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی.
  19. ربیع م

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    جی وجہ تو صاف ظاہر ہے:)
Top