محض ریکارڈ کی درستگی کیلئے!
یہ میرا موقف نہیں ہے البتہ آپ کا موقف جاننے کیلئے آپ سے دلیل مانگی جو آپ نہ دے سکے.
باہمی رضا مندی
باہمی رضا مندی
اگر کسی فریق کو قبول نہیں تو عقد طے نہ کرے دنیا میں مرد ختم ہو گئے ہیں یا گن پوائنٹ پر سب کچھ طے ہو رہا ہے.
اس بارے میں واقفان حال کیا کہتے ہیں کہ قیمت پر دستیاب سافٹویئر جیسا کہ ایڈوب فوٹو شاپ، کورل ڈرا 3D maxوغیرہ کافی ہیوی سافٹویئرز ہیں جبکہ ان کے متبادل موجود سافٹویئرز جیسا کہ گیمپ، انک سکیپ اور بلینڈر کا سیٹ اپ 100 ایم بی سے بھی کم ہوتا ہے؟
شناختی کارڈ بہتر ہے ورنہ پولیس سے لیکر ہوٹل والوں تک سبھی پوری سرگرمی سے آپ کو لوٹنے کی تگ ودو میں لگے رہیں گے.
پاکستان میں آن لائن خرید و فروخت یا ایسے معاملات کی صورت حال ابھی تک تسلی بخش نہیں.
پرمزاح
آپ نے یا غور سے مراسلہ پڑھا ہی نہیں یا پھر...
پہلی بات یہ کہ آپ کا دعوی ہے کہ نان ونفقہ اور رہائش ہمیشہ کیلئے ہے جبکہ جو آیات آپ نے دلیل میں پیش کیں ان سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ رہائش اور نان ونفقہ عدت وضع حمل اور بچے کو دودھ پلانے تک محدود ہے اور آپ نے میرے اٹھائے گئے نکات کا جواب بھی نہیں...
اس کی وضاحت پچھلے مراسلے میں کر چکا ہوں.
یہاں دیکھیں!
متاع کی تعریف میں وہی آیات کیوں؟
متاع کا لفظ تو قرآن میں 34 بار آیا ہے کہیں دنیا کے سازوسامان کیلئے، کہیں سمندر کے شکار کیلئے کہیں کھانے کیلئے، کہیں چوری شدہ سامان کیلئے تو کہیں جانوروں کی خوراک کیلئے.
﴿لا جُناحَ عَلَيكُم إِن طَلَّقتُمُ...
متاع سے مراد معروف طریقے کے مطابق کچھ سازوسامان یا مال و متاع دینا ہے. مستقل خرچ اس کا ہرگز مطلب نہیں جیسا کہ بہت سی جگہوں پر متاع کے استعمال سے واضح ہوتا ہے.
سورۃ الطلاق کی جن آیات سے آپ نے مطلب کشید کیا ان پر کچھ گزارشات پہلے عرض کر چکا ہوں.