میری یہ سمجھ ہے کہ ایسا صرف بی بی سی اردو پہ نہیں ہوتا۔ یہ معاشرتی رواج ہے۔ آپ، آپ کے بچے اور آپ کی اگلی نسلیں بھلے کتنی ہی امریکی کیوں نا ہو جائیں تب بھی ''پاکستانی نژاد، پاکستان بورن پیرنٹس، امیگرنٹ" کا سابقہ کسی خبر کی اشاعت یا ارد گرد موجود 'خالص' امریکی نسل کے قلم اور زبان پر رواں رہے...