نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لگدا اے۔۔۔۔ تُسی وی کم چھڈیا کوئی نہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    نئی لڑی بنے گی۔ اچھا۔۔۔۔ :thinking: :surprised:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    شاباش۔ اس کے بعد بوسنیا ہرزوگوینا، مونٹی نیگرو، سلوینیا اور ہو سکے تو سربیا بھی سکھایئےگا۔ :tongueout:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہمارے ہاں رواج ہے کہ پچھلی عید اور موجودہ عید کے دوران مرحوم ہوئے عزیز و اقارب کا ایک بار پھر سے افسوس کیا جاتا ہے۔ لگتا ہے کہ لڑی ھذا اس رواج کی زد میں آ گئی ہے۔ :cool:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    اے کُکڑیاں ڈکن لئی بنائے یا لیاندے جے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ھن تے نہیں، اگلی کسی واری لوڑ پئی تے فیر مراسلے توں پہلاں پُچھ لواں دا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    عیسی خیلوی کی گائی ایک غزل ’دونوں کوآ سکی نا نبھانی محبتیں‘ میں ایک شعر ہے، جو آپ کی بات سے یاد آ گیا۔ جانے وہ آج کون سے رستے سے آئے گھر ہر موڑ ہر گلی میں بچھانی محبتیں ان دنوں یہی صورتحال ہے کہ محفل کے ہر موڑ ہر گلی میں گُل کی لڑی نہیں بلکہ لڑیوں نے بہت سے رستے روک رکھے ہوتے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    ان دنوں محفل پر آنا بھی مشکل ہو جاتا، لائبریری کے دھاگے تو ستاروں سے آگے والا جہان لگتے ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    من گیا توانوں۔ ایس ایم ایس آنا ہے آپ کو اور کرنے والے ہوں گے سید عاطف علی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور جیتو پاکستان سے ملنے والی رقم کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعے جلد آپ تک پہنچنے ہی والی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہیں تو انتو مشٹیک ہوا رے، ٹکوں میں سیل واستے بنگلہ دیسی نیسنیلٹی والوں کی جرورت تھی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تین چار سال قبل ایک اور معزز محفلین نے بھی محفلین کا رتبہ پا لینے کے پانچ چھ ماہ بعد ہی اپنے آپ کو پرانا ڈئکلیر کر دیا تھا۔ ان سے بے تکلفی کچھ زیادہ تھی تو ازراہ تفنن کہا کہ "جس ٹرین پر بیٹھ کر آپ اس محفل میں آئی تھیں، اس کے ڈبے ابھی سٹیشن پر ہی کھڑے ہیں"۔ تواڈی ٹرین وی ایے گجرات سٹیشن دی...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: آپ کب سے پرانی ہوئیں ؟ :pirate:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پڑھا / سنا تھا کہ آسٹریلین کرکٹر مائیکل کلارک کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ڈیمین مارٹن کو دورانِ سیریز ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا پڑا تھا۔ (کمی بیشی یا تصحیح کی گنجائش ہے) حالانکہ وہ اگلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں منتخب بھی کیا جا چکا تھا۔ نئے آنے والوں کے لیے جگہ بنانا بہت ضروری ہوتا ہے:)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    چھیتی دا تاں آکھیا کہ کوئی 'نوا کٹا' کھل سکے۔:D
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی آ۔تسی تے گونگیاں دے مانیٹر او۔ کدھی بولے ہی نہیں۔ ایویں لوکی پرمزاح دے ایموجی نوں تنگ کیتی رکھدے۔ :p
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اوورسیز کو ڈیجیٹل سنڈے کا کریا کرم فرمانا تھا۔ تسی پلاؤ، بریانی دی دیگ چاڑھی بیٹھے او۔ چھیتی مکاؤ۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    مسلمانوں والے نام اور گندمی رنگت سے ایشیائی ہونے کا یقین تھا، پاکستانی یا کچھ اور کا علم نہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    اب انگلینڈ والوں نے آپ کے بیان کو آنر نہیں کیا تو قصور انھی کا ہوا، آپ کا تو نہیں۔
Top