نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    محفل پر عموماً کافر / مسلمان والا تماشہ کبھی کبھار چل جاتا رہا ہے، البتہ غدار / محب وطن والا کچھ نیا نیا ہے۔ واہ۔۔۔ زبردست اول انعام تو خلیل صاحب لے اڑے۔ مبارک ہو جناب۔ ویسے 22 دا وے یہ سرٹیفیکیٹ ہائے غدار و محب وطن کی ایشونگ اتھارٹی کس کے پاس رہے گی ؟ مجھے بھی اپلائی کرنا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    بلاشبہ۔ اس جیسی ٹیم نا پہلے کبھی آئی ہے نا ہی آئندہ کبھی آنے کا امکان ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    یہ شہباز شریف لگے ہوئے ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے

    بھلا ہووے جے۔ جی آ۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔ ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    اچھا۔ کیا آپ کا کوئی پرانا ریکارڈ شدہ احتجاج موجود ہے، کسی بھی سوشل میڈیا سائیٹ کا تو براہ کرم شراکت کیجیے۔ میرے پاس کوئی Specimen نہیں ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    کیا کوئی پلے کارڈز والا مظاہرہ قسم کا احتجاج کرتے ہیں اور چینلز کو ریکارڈنگ کے لیے بلاتے ہیں؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    ’انہوں‘ سے کون مراد ہے ؟ اگر یہ لڑی کے قواعد و ضوابط میں تھا اور آپ نے اس سے انحراف کیا ہے تو بالکل ٹھیک حذف ہوئے ہیں، ایسی صورت میں، میں اپنی لکھی سطر ’اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے‘ معہ ایموجی واپس لیتا ہوں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    ان کے اکثر حکمران سندھی بولنے والے ضرور ہیں لیکن سندھ دھرتی میں آباد کسی سندھی نسل سے نہیں ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    جے ھن جاگنا اے۔۔۔ تے پہلاں کی سی ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    گو 5 برس بیت گئے لیکن یہ مراسلہ آج نظر سے گزرا۔ آپ نے تو خوب اجازت لی کہ آنکھ ہی نہیں کھل رہی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ :dont-know: ایسا کس لڑی میں ہوا اور ممکنہ وجہ کیا رہی ہو گی ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کا سفر نامہ

    لوگ کیسے بہت ابر آلود ہوتے ہیں ؟:question:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ ۔۔ تقریباً 36، 37 مراسلے روزانہ کے بنتے ہیں۔:applause: ماشاءاللہ۔ مبارکاں ہوون جی۔:)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    امریکیوں سے کہیں ادھر اسلام آباد چکر لگائیں، خلائی مخلوق نا دکھی تو کہنا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کا سفر نامہ

    خالص دیگی لوہے سے بنے ہوئے ہیں۔
Top