بھلے یہ اردو یا معاشرے میں رائج ہو چکی لیکن مجھے اس اصطلاح پر شدید اعتراض ہے۔ لوط علیہ سلام ایک جلیل القدر پیغمبر تھے، ان کی بدبخت قوم سے منسوب گناہ کو ان کے نام سے ذکر کرنا نہایت غیردانشمندنہ ہے۔
آپ 'بڑھ چڑھ' کر اس لڑی میں حصہ ڈالیں اور اپنا نقظہ نظر بیان کریں لیکن تمام احباب سے گزارش ہے کہ...