نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    یاد آیا کہ خانہ فرہنگِ ایران، فارسی بھی سکھاتا ہے۔

    یاد آیا کہ خانہ فرہنگِ ایران، فارسی بھی سکھاتا ہے۔
  2. فرخ منظور

    ممکن کیوں نہیں؟ آج کل بہت سے ادارے ہیں جو ترکی اور عربی سکھا رہے ہیں۔ فارسی سکھانے والے کسی...

    ممکن کیوں نہیں؟ آج کل بہت سے ادارے ہیں جو ترکی اور عربی سکھا رہے ہیں۔ فارسی سکھانے والے کسی ادارے سے واقف نہیں لیکن ترکی اور عربی تو آپ سکھا ہی سکتے ہیں۔
  3. فرخ منظور

    چند لطیفے

    جب سے عینک لگی نظر والی زہر لگتی ہے مجھ کو گھر والی
  4. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک مرتبہ مُلا نصرالدین کی بہن روتے ہوئے سسرال سے میکے آئی اور بولی: مجھے میرے شوہر نے مارا ہے. یہ سنتے ہی مُلا طیش میں آگئے۔ ڈنڈا اٹھا کر بہن کی ٹھکائی لگانا شروع کردی اور پھر گرج کے بولے: جاؤ اور اپنے شوہر سے کہہ دو کہ مُلا بے غیرت نہیں ہے اگر وہ میری بہن کو مارے گا تو میں اسکی بیوی کو ماروں گا۔
  5. فرخ منظور

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویّہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے بزمِ انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے اتنی روشن ہے تری صبح کہ دل کہتا ہے یہ اجالا تو کسی دیدۂ نمناک سے...
  6. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک مسافر نے کچھ پوچھنے کی غرض سے ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھا تو ڈرائیور نے زوردار چیخ ماری ، اپنی گاڑی کا توازن کھو بیٹھا اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی اور ایک دوکان سے کچھ سینٹی میٹر پہلے ہوش میں آتے ہوئے بریک ماری ۔ ڈرائیور نے مسافر کو ڈانٹتے ہوئے کہا "خبردار جو...
  7. فرخ منظور

    چند لطیفے

    لطیفہ پڑھنے کے بعد تقریباً سبھی کا بیڈ نمبر 40 ہی ہوتا ہے۔ میرا بھی تھا۔ :)
  8. فرخ منظور

    میر اتنے سے قد پہ تم بھی قیامت شریر ہو ۔ میر تقی میر

    ہر صبح شام تو پئے ایذاے میر ہو ایسا نہ ہو کہ کام ہی اس کا اخیر ہو ہو کوئی بادشاہ کوئی یاں وزیر ہو اپنی بلا سے بیٹھ رہے جب فقیر ہو جنت کی منت ان کے دماغوں سے کب اٹھے خاکِ رہ اس کی جن کے کفن کا عبیر ہو کیا یوں ہی آب و تاب سے ہو بیٹھیں کارِ عشق سوکھے جگر کا خوں تو رواں جوے شیر ہو چھاتی قفس میں...
  9. فرخ منظور

    چند لطیفے

    دراصل شاید ہی کوئی انسان ہو جو یہ لطیفہ پڑھ کر واشنگ مشین کے ڈرین سوئچ کے بارے میں سوچے البتہ اگر عملی طور پر یہ مظاہرہ کیا جائے تو شاید کچھ لوگ ڈرین سوئچ کے بارے میں بھی سوچیں۔ یعنی عملی طور پر کوئی چیز کرنے میں اور پڑھ کر کوئی فیصلہ کرنا دو مختلف عمل ہیں۔ اسی لیے بہت سے مضامین میں پریکٹیکل کی...
  10. فرخ منظور

    سلطان باہو جے رب نہاتیاں دھوتیاں ملدا، ملدا ڈڈواں مچھیاں ہو

    جے رب نہاتیاں دھوتیاں ملدا، ملدا ڈڈواں مچھیاں ہو جے رب ملدا مون منایاں ملدا بھیڈاں سسیاں ہو جے رب جتیاں ستیاں ملدا ملدا ڈانڈاں خصیاں ہو رب اوہناں نوں ملدا باہو نیتاں جنہاں اچھیاں ہو (سلطان باہو) اوکھے لفظاں دے معنے نہاتیاں= ہندو عقیدے سیتی گنگا دریا وچ اشنان کرن نال پاپیاں دے پاب جھڑ جاندے...
  11. فرخ منظور

    نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے ۔ معین الدین

    غزل نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے خرد منزل بدل ڈالے، جنوں رستہ بدل ڈالے پھریں دیر و حرم میں جام و لب تشنہ لیے ساقی مئے مستی نہیں باقی ، کوئی شیشہ بدل ڈالے بدلتے وقت نے بدلی ہے فطرت جوئے شیریں کی کوئی فرہاد سے کہہ دے کہ وہ تیشہ بدل ڈالے عجب نہ ہو اگر زندہ رہیں یہ زخم ہائے دل صفاتِ...
  12. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    لکھے کی کیا خبر تھی، یہ کون جانتا تھا لیلیٰ کے ساتھ پڑھ کر مجنوں خراب ہو گا (میر وزیر علی صبا لکھنوی)
  13. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک دُور دراز کے گاؤں میں ایک سیاستدان کی تقریر تھی. 300 کلو میٹر ٹُوٹی پُھوٹی سڑکوں پر سفر کرنے کے بعد جب وہ تقریر کی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ صرف ایک کسان انکی تقریر سُننے کے لئے بیٹھا ہُوا تھا۔ اس اکیلے شخص کو دیکھ کر سیاستدان کو سخت مایوسی ہُوئی، اور نہایت افسردہ انداز میں کہنے لگے، بھائی،...
  14. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    بِسترِ گُل پر جو تُو نے کروٹیں لیں رات کو عطر آگیں ہو گئے اے گل بدن سب پِس کے پُھول (شاہ نصیرؔ)
  15. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    یاد میں اس کے گُلِ عارض کی اشکِ خوں سے رات لی جِدھر کروٹ اُدھر بستر گُلابی ہو گیا (ظفرؔ)
  16. فرخ منظور

    میر دل تڑپے ہے جان کھپے ہے حال جگر کا کیا ہو گا ۔ میر تقی میرؔ

    یہی غزل مہدی حسن کی آواز میں دل تھام کر سنیے۔
  17. فرخ منظور

    میر دل تڑپے ہے جان کھپے ہے حال جگر کا کیا ہو گا ۔ میر تقی میرؔ

    دل تڑپے ہے جان کھپے ہے حال جگر کا کیا ہو گا مجنوں مجنوں لوگ کہے ہیں مجنوں کیا ہم سا ہو گا دیدۂ تر کو سمجھ کر اپنا ہم نے کیا کیا حفاظت کی آہ نہ جانا روتے روتے یہ چشمہ دریا ہو گا کیا جانیں آشفتہ دلاں کچھ ان سے ہم کو بحث نہیں وہ جانے گا حال ہمارا جس کا دل بیجا ہو گا پاؤں حنائی اس کے لے آنکھوں پر...
  18. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائیل چیک کیا نام اسطرح سیو کئے ہوا تھا آنکھوں کا علاج…! ہونٹوں کا علاج…! دل کا علاج…! بیوی نے نہایت غصّے میں اپنا نمبر ڈائیل کیا……………!!! اسکرین پر آیا "لا علاج"…………!
  19. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔ "آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟ ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو، ایک چمچ ایک گلاس اور ایک بالٹی دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. " صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو...
  20. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا “لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر آیا، اور پھر اگلے ہی لمحے اْسے ایک ترکیب سوجھی۔ اْس نے ایک ہڈی اْس ڈھانچے سے...
Top