ایک خاتون کے میاں کا نام "مکھن" تھا اور وہ نام لینے سے شرماتی تھیں۔ ایک دن کسی مہمان کو لسی پیش کی جس پر کافی سارا مکھن تھا، مہمان نے کہا، "آپا یہ کیا ہے؟"
خاتون کہنے لگیں:" لسی پر مُنے کے ابا تیر رہے ہیں!!!"
فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!
اور عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہر جگہ کام کرتا ہے:
یاز تیرے جاں نثار
بے شمار، بے شمار