بیعت کو آپ نے لائٹ لیا ہوا ہے یعنی؟ ہم ابھی گنے چنے چند ممبرز ہیں جن کے نام پبلک نہیں کر سکتی ورنہ دوسرے ازم والے پل پڑیں گے۔ لیکن ہم یہ علم سینہ بہ سینہ منتقل وغیرہ کرتے ہیں!
کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں قبلہ
چنگا پھڑیا جے
شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
ان کے بعد اب مجھے پہلے ہی شک تھا کہ تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، کنٹرول پپو کنٹرول!