میں نے بھی جا بجا ریٹنگز دے رکھی ہیں اس میں، یعنی لڑی پڑھ رکھی تھی۔ بس تبصرہ جات شاید کوئی نہیں کہ کونٹروورشل ہونے سےزیادہ ڈرا کرتی تھی تب۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ محفل میں کتنے شریک کار تھے اس وقت۔۔۔۔اور اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ کہ شاید میں اکیلی ہوں جسے محفل اب زیادہ اچھی لگ رہی ہے!