اصل میں جو لوگ ساتھ رہتے ہیں ان کو محسوس کم ہوتا ہے کیو نکہ وہ فورا دورا دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ میرا بھی آپ سے انٹریکشن چار پانچ سال بعد ہو رہا ہے، میں تو حیران ہوگئی تھی آپ کی ایوولوشن دیکھ کے۔ اپ کو ذہین و فطین وغیرہ اوپر اوپر سے نہ کہا تھا۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائیں جو آپ...