نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    http://s1361.photobucket.com/user/Mohammad_Amin_Mohammad_Siddiq/media/Shot_006_zps6mimlmta.png.html http://s1361.photobucket.com/user/Mohammad_Amin_Mohammad_Siddiq/media/Shot_005_zpsnuahhxdx.png.html...
  2. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    واہ اسلم بھائی کیا کہنے!۔۔۔۔ااگر یہ وہی 1600 اور کچھ اوپر والی لسٹ ہے توزبردست ہے۔ڈاؤنلوڈ کرکے امپورٹ بھی کرلی اور بغیر ٹریننگ کے آزمائشی استعمال بھی کیا۔بہت اعلی پائے کا پایا ۔شکریہ ۔
  3. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    انتہائی قابل تحسین و قابل ستائش کارنامہ تجمل بھائی، ڈھیروں مبارکبادد! تاہم مجھے بیک سلیش کی جگہ سلیش کو دیکھ کر خفیف سی تشویش ہورہی ہے۔
  4. محمد امین صدیق

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    نہایت غائر اور غیرجانبدارانہ جائزہ لینے کے بعد مابدولت اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایک انتہائی عامیانہ سی تحریر ہونے کے علاوہ اس نمونے میں کوئی خاص یا غیر معمولی بات نہیں۔امید ہے متاثرین کو مامدولت کا یہ بے لاگ اور دوٹوک تبصرہ بھاگیا ہوگا۔ واضح ہوکہ مابدولت اس مراسلے کو "پسندیدہ"کی ریٹنگ سے پہلے ہی...
  5. محمد امین صدیق

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    ہوا یہ تھا اسلم بھائی کہ چونکہ یہ سب ڈریگن کے اس ورژن میں کیا گیا جو پروفیشنل نہیں ،پریمیم تھا جس میں ووکیبلری ایکسپورٹ کرنے کا آپشن نہیں تھا.حالانکہ احتیاط کے طور پر میں نے یوزر پروفائل تک ایکسپورٹ کرلیا تھا اور بعد میں یہی یوزر پروفائل ڈریگن کی کسی اور برابر کے ورژن میں کامیابی کے ساتھ...
  6. محمد امین صدیق

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    یہ حادثاتی طور پر میری اردو کا یہ حشر ہوا تجمل بھائی ، میں آپکی بات سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے آپکی اس تجویز کی تائید کرونگا کہ اور فہرست پڑھنے کے بعد پتہ چلاکہ ایسے حروف کچھ زیادہ نہیں ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں الفاظ ہیں ۔الف مدا(آ ) کے پورے اور بے (ب ) کے لگ بھگ نصف الفاظ اسی ورڈ لسٹ سے...
  7. محمد امین صدیق

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    Bahut achhey Tajjamul bhai. Ab to Dragon mein Urdu ki naiyya par zarur lagegi .InshaAllah.
  8. محمد امین صدیق

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    برادرم تجمل ،سب سے پہلے تو آپکی طبیعت کی خرابی کا سن کر قلق ہوا ۔اللہ بزرگ وبرتر آپکو صحت کاملہ عطا فرماے ۔ آپکی بات صد در صد درست ہے ،تاہم جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ ڈریگن صوتی تلفظ و ادائیگی کو یاد رکھا کرتا ہے ۔باالفاظ دیگر یعنی آپ کہیں گے "salamat" تو چونکہ اس رومن اردو کے لئے...
  9. محمد امین صدیق

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    مابدولت نے بلاتاخیر یہ ایپ نصب کرلی اور اس کو اپنے میعار کے مطابق پایا جس کے لئے مابدولت اس ایپ کے خالق برادرم تابش کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
  10. محمد امین صدیق

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    برادرم تابش ،سب سے پہلے تو مابدولت نے اپنے شاہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےآپکی املا کا باریک بینی سے جائزہ لیا ۔کوئی غلطی موجود نہ پاکر مابدولت آپکو اس کارنامے پر "زبردست " کی ریٹننگ سے سرفراز فرماتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مابدولت اس امر پربھی مسرت کا اظہار فرماتے ہیں کہ حلقۂ احباب میں...
  11. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    جی بالکل ،ڈاونلوڈ کرکے ورڈ پیڈ میں اوپن کیا ۔اوپن ہوگیا ۔ شکریہ تابش بھائی.
  12. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    محترم اعجاز عبید صاحب ،یہ تو کسی آڈیو فائل کا لنک ہے.
  13. محمد امین صدیق

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    یہ تو ڈاونلوڈ ہی نہیں ہورہی ہے !براہ کرم کہیں اور اپلوڈ کیجئے گا ۔ نوازش ۔
  14. محمد امین صدیق

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    نبیل بھائی ،جس ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی بابت آپ بات کررہے ہیں ،میرے تجربے کے مطابق وہ ونڈوز (تاہم صرف ونڈوز ایکس پی میں اور صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بطور ایک ٹول بار کے کام کرتی ہے )اور یہ اپلیکیشن ابھی بھی میرے ونڈوز ایکس پی میں موجود ہے اور فعال ہے جس سے میں جنگ سرچ ایبل سے خبریں وغیرہ پڑھنے کی بجاے...
  15. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ڈریگن کسی لفظ کو یونیکوڈ اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے (جہاں تک میرا محدود تجربہ کہتا ہے )کافی حد تک 'اسپوکن فارم ' کی صوتی ادائیگی پر انحصار کرتا ہے ۔یعنی اگر کسی لفظ کی رومن اردو بالفرض تھوڑاسا ایسا ویسا ہوا بھی تو ڈریگن "ٹریننگ "کے مرحلے کے دوران اس لفظ کی " صوتی ادائیگی "کو یاد رکھ کر بالعموم...
Top