نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اسلم بھائی،چونکہ' نشان 'کے ذریعےیہاں صرف ایک ہی ریٹنگ دی جاسکتی ہے ،چنانچہ"پرمزاح"اور "پسندیدہ "کی ریٹنگ میں آپکو کو یہاں الفاظ میں دے رہا ہوں.قبول کیجئے گا ۔
  2. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    برادرم تجمل ،مجھے خوشی ہوگی اگر میں کسی کام آسکوں ۔So count me in by all means.
  3. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    میرا خیال ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مابدولت دوستانہ پیرائے میں واشگاف الفاظ میں عقدہ وا کردیں کہ مابدولت کی عطا کردہ 'ریٹنگز' کے حوالے سے برادرم زیک کا جائزوجہ نمبر2 صادق آتا ہے۔
  4. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    زیک بھائی۔آپ ذرا اپنے اپلوڈ کئے ہوئے تصاویر والے مراسلوں میں میری دی ہوئی 'ریٹنگز' دیکھیں اور بتائیں کہ کتنی ہیں اور مثبت ہیں یا منفی ہیں۔اس کےبعد جی بھر کہ غصہ ہوتے رہئے گا جوکہ مجھے یقین ہے کہ آپ نہیں ہونگے۔ شکریہ۔
  5. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    برادرم ،آپ مختلف احباب کی مراسلہ جات میں میری 'ریٹنگز' کو اگر دیکھیں تو میری جانب سے عطا کردہ 'مثبت درجہ بندیوں' کی تعداد اسقدر کثیر ہے کہ یہ منفی ریٹنگز آپ کو آٹے میں نمک کے مساوی معلوم ہونگی۔ شکریہ!
  6. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    عنقریب میں وضاحت کروں گا محترم ابن سعید بھائی لیکن وہ جو آپ نے سنا ہوگا کہ 'منصور کو سنگساری کی سزا کے طور پر سارا شہر پتھر ماررہا تھا جنہیں وہ ہنس کر سہ رہا تھا ،مگر جب اس کے اور اسکو عزیز استاد نے رسم کی پاسداری کے تحت محض ایک پھول دے مارا تو منصور شدت کرب سے بلبلا اٹھا۔ امید ہے کہ آپ سمجھ گئے...
  7. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    برادرم ابن سعید ،آپ بھی مجھ سے ناراضی کا اظہار فرمارہے ہیں؟
  8. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    مابدولت مکرر آپ پر یہ حقیقت واضح کردینا چاہتے ہیں کہ آپ کی تحریر کی ہوئی اردو اگر مابدولت کے شاہی تجزیئے پر پورا نہیں اترتی،جس کا قوی امکان ہمہ وقت موجوو ہے،تو آپکے مراسلے کو مابدولت کی جانب سے '' ناقص املا" کی درجہ بندی سےکم ازکم اس فانی دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔ رہی بات انٹرنیٹ اسپیڈ...
  9. محمد امین صدیق

    امیج پراکسی

    مابدولت غلط اردو لکھنے والوں کے خلاف سرزنش اور مناسب تادیبی کارروائی کا 'شاہی حق' اپنے تئیں محفوظ رکھتے ہوئے ہر اس ذی نفس کو اس سہو سے احتراز کا مشورہ تفویض فرماتے ہیں ،جسے ناصرف آپکو،بلکہ سبھی متاثرہ احباب کو خندہ پیشانی سے قبول کرلینا لازم ہے کیونکہ اسی میں عافیت پنہاں ہے۔
  10. محمد امین صدیق

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    "ذرا" کے ہم معنی لفظ ہے،تاہم کم مستعمل ہے۔مستورات دہلی،اوودھ،اور لکھنو میں بالعموم رائج تھا۔ مابدولت کو پہلی بار شہرہ آفاق مصنف شوکت صدیقی کے ایک ناول ' چاردیواری ' میں اس لفظ سے آشنائی ہوئی۔
  11. محمد امین صدیق

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    "ہومیو پیتھک ادویات " املا کے حوالے سے زری احتیاط ملحوظ خاطر رہےکیونکہ مابدولت یہیں کہیں منڈلارہے ہیں. دیگر۔مزاج شریف کیسے ہیں؟
  12. محمد امین صدیق

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    "کہ" "نزدیک " "جسم " "پھینکے " "آپ کو دکھے" "رہ گئی "
Top