تجمل حسین بھائی ،آج پھر وہی مسلہ ہے کہ شئرنگ انیبل کرنے کے باوجود صرف ربط آرہاہے مگر آڈیو امبید نہیں ہورہی ۔پلیز ہیلپ اور بالا ربط کو کلک کرکے آپ میری آواز بھی سن سکتے ہیں.:):):)
https://drive.google.com/file/d/0BwEJtmCftw7NQkdLV3pqaTRfZE0/view?usp=docslist_api
ذرا اس کو سنیے دل دل پاکستان بھیا اور ملاحظہ کیجئے کہ مابدولت نے کیا گل کھلایا ہے!کیونکہ یہ سمع خراشی مابدولت نے کی ہے ۔پسندیدگی کی موہوم امید کیساتھ !:):)
میں نے ابّ تک ڈبنگ کا تجربہ نہیں کیا ہے ،البتہ سکرین کیپچر سافٹویر سے مووی کلپ کی آواز بند کرکے اپنی آواز ضرور شامل کیا ہے اور جب میں امیتابھ بچن کو سنجیو کمار کے مقابل اپنی(یعنی میری )آواز میں ڈائلاگ بولتے دیکھتا اور سنتا ہوں تو سچی بہت لطف آتا ہے!

کتب چاہے اردو کی ہوں یا انگریزی کی ۔آن لائن یا آف لائن مطالعہ کرنا اسقدر دلچسپ ،حقیقی اور حظ افزا پہلے کبھی نہ تھا جتنا ٹیبلیٹس کے معرض وجود میں آنے کے بعد ہوا ہے.ان گنت ویب سائٹس دستیاب ہیں نیٹ پر جہاں سے آپ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہر کتاب ڈاونلوڈ کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔اب اسی کتاب کو آپ اپنے...