نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    اس محاورے کی مقبولیت یہ بگو شگو ہی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  2. نیرنگ خیال

    اور نہ شیر جو کھاتا ہے اور نہ طارم انگور۔۔۔ :twisted:

    اور نہ شیر جو کھاتا ہے اور نہ طارم انگور۔۔۔ :twisted:
  3. نیرنگ خیال

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    میں سمجھتا تھا کہ کوچہ صرف عملی کاہلی سے قائم ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    وہ کیا شعر تھا۔۔۔ کبھی سر بھی دے دیا ہے بہ صلاح دوست داراں
  5. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    انکار کا یہ انداز سنبھال کر رکھ رہا ہوں۔ آئندہ اپنے کسی کام میں لاؤں گا۔
  6. نیرنگ خیال

    شاعر فارغ البالی کی زندگی گزار رہا ہے۔۔۔ بچے بیاہ کر۔۔۔۔

    شاعر فارغ البالی کی زندگی گزار رہا ہے۔۔۔ بچے بیاہ کر۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    محمداحمد فلک شیر سید عاطف علی حسن محمود جماعتی عاطف ملک کیا کہتے ہیں اس نیک خیال کے بارے میں؟
  8. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب کہا تھا کسی شاعر نے کہ اوس سے پیاس کہاں بجھتی ہے موسلا دھار برس میری جاں شعر کی ٹانگ بازو ٹوٹی ہو تو میرا حافظہ ہی قصور وار ہے۔۔۔ ۔
  9. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری محبت کے سیدھے راستے کی پہلی نشانی ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع کر دیجیے ترتیب سے گانے۔۔۔۔ لتا سے چلے نور جہاں تک پہنچے
  11. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمو!میں نے کہا جانا ہے۔۔۔ اور عاطف بھائی کے حکم کے بعد تو بالکل بھی نہیں۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    فرحت کیانی اسی سال جواب بھی دے دیں تو بڑی بات ہوگی۔ :twisted:
  13. نیرنگ خیال

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اے میرے ہمنشیں! چل کہیں اور چل ۔۔۔ اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    جھوٹی سچی آس پر جینا۔۔ کب تک آخر۔۔ آخر کب تک مے کی جگہ خون دل پینا۔۔۔ کب تک آخر۔۔ آخر کب تک
  15. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا کہ آپ بھی اس کی تصدیق ہی فرما رہی ہیں۔۔۔ کیا ہوگیا زمانے کو۔۔۔ اپیا نے بھی کہلا بھیجا ہے سیانے کو۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں۔۔۔۔ اور جرم کیا ہے پتا ہی نہیں
Top