نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    یار یہ کب لکھی احمد بھائی!۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ بہت اعلی
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    شاعر نے اس شعر میں چیلنجر بلاوجہ اکسایا ہے۔۔۔ چیلنجر اپنے دعوی پر نظر ثانی کر رہا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    صبح بخیر دوپہر بخیر شام بخیر سرعام بخیر یادش بخیر۔۔۔۔۔ یعنی کہ جون بخیر
  4. نیرنگ خیال

    گانوں کے بول

    آپ نے گانوں کے بول لکھنے تھے۔۔۔ سیما علی اپیا۔۔۔۔ آپ نے مکھڑے سے انترے سے انتہا تک۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    شاعر اس شعر میں وہ زخم دکھا رہا ہے جو بظاہر پہلی نظر میں محسوس نہیں ہوتے۔ شاعر توجہ چاہ رہا ہے۔

    شاعر اس شعر میں وہ زخم دکھا رہا ہے جو بظاہر پہلی نظر میں محسوس نہیں ہوتے۔ شاعر توجہ چاہ رہا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    آج علامہ کی سالگرہ ہو۔۔۔ اوہو اوہو۔۔۔۔ ابھی دعوت کھاتے ہیں ان سے

    آج علامہ کی سالگرہ ہو۔۔۔ اوہو اوہو۔۔۔۔ ابھی دعوت کھاتے ہیں ان سے
  7. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارش ہے کہ گل یاسمین کا اکاونٹ کچھ دن کے لیے معطل کر دیا جائے تاکہ فدوی یعنی درخواست گزار کچھ دو چار مراسلات پھینک کر ہفتہ دس دن کے لیے ٹف ٹائم دے سکے۔
  8. نیرنگ خیال

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    میں جب بھی اس دھاگے کا عنوان دیکھتا ہوں۔ جانے کیا سوچ کر لازمی اندر چلا آتا ہوں۔
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ اور اسی دھاگے سے ہمیں احساس ہوا ہے کہ ابھی تک خود کو جوان کیوں محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن یہ میں بتا دوں کہ میں آگے نہیں نکلنے دوں گا۔۔۔۔ مجھے بھی مراسلات پر کمر کسنی پڑے گی۔
  10. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کامیاب ہی تو نہیں ہیں۔۔۔ بقول جون۔۔۔ ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے۔۔۔ جس سے ملیے اس خفا کیجیے جو گالیاں اور بددعائیں کمائی ہیں آدھی آدھی کرتے ہیں۔۔۔ محمداحمد بھائی سید عاطف علی اور ظہیر بھائی سے کمائی کی ہوئی ہے۔۔۔۔ شاہ جی، قیصرانی بھائی اور مرزا بھائی بھی برا بھلا کہنے والو ں میں یقینا شامل ہیں۔
  11. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آسان چیزیں زیادہ مشکل ہوتی ہیں۔۔۔۔ مثلا ناصر کے اشعار
  12. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    محفلین کے اندر سے دلچسپی کا مادہ اٹھ چکا ہے۔۔۔ یوں بھی موجودہ معاشرہ عدم دلچسپی کی بنیادوں پر قائم ہے۔ آپ کی تشریف آووری بہرحال ہمارے لیے باعث دلچسپی ہے۔ سو اگر آپ اہتمام فرمائیں تو غیر ادبی مجلس میں ہمیں شامل کریں۔
  13. نیرنگ خیال

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    بہنوں کی گواہی بھائیوں کے حق میں قبول نہیں ہوتی۔
  14. نیرنگ خیال

    آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا

    آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  15. نیرنگ خیال

    بہت عمدہ

    بہت عمدہ
  16. نیرنگ خیال

    کیا خوبصورت ہے

    کیا خوبصورت ہے
  17. نیرنگ خیال

    محمد عبدالرؤوف بھائی کے حکم پر۔۔۔ رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا...

    محمد عبدالرؤوف بھائی کے حکم پر۔۔۔ رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے وسیم بریلوی
  18. نیرنگ خیال

    محمّد احسن سمیع :راحل: آپ کے حکم پر۔۔۔ سمجھ سکا ایک بھی نہ جب وہ سوال میرا جواب میرا لگے ہے...

    محمّد احسن سمیع :راحل: آپ کے حکم پر۔۔۔ سمجھ سکا ایک بھی نہ جب وہ سوال میرا جواب میرا لگے ہے مجھ کو کہ میرا سارا کلام دکھ ہے تمام دکھ ہے امیر حمزہ سلفی
Top