نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بےادبی طول ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    یہ کام جاسمن صاحبہ احسن انداز میں سرانجام دے رہی ہیں۔
  3. نیرنگ خیال

    حسن محمود جماعتی ! اوپری بات کا مطلب ہے کہ یہ نہیں آئیں گی۔

    حسن محمود جماعتی ! اوپری بات کا مطلب ہے کہ یہ نہیں آئیں گی۔
  4. نیرنگ خیال

    غزل: میں تو گریز پا تھا

    احمد بھائی! یوں تو مکمل غزل ہی لاجواب ہے۔۔۔ لیکن یہ اشعار بالخصوص بہت پسند آئے۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    سیما اپیا لاہور آئیں گی تو جرمانہ بھروں گا۔

    سیما اپیا لاہور آئیں گی تو جرمانہ بھروں گا۔
  6. نیرنگ خیال

    یاد ہوتا تو مفتے کی آئسکریم کبھی نہ چھوڑتا۔۔۔ :(

    یاد ہوتا تو مفتے کی آئسکریم کبھی نہ چھوڑتا۔۔۔ :(
  7. نیرنگ خیال

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    برگر والے نے اپنا بزنس ٹھپ کر لیا۔۔۔ اب روز کی مفت دیہاڑی گئی۔۔۔ فقیر کا کیا ہے۔ کسی اور برگر والے سے بھاؤ تاؤ کر لے گا۔
  8. نیرنگ خیال

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آج کل کا سب سے معروف طریقہ یہ ہے۔۔۔ اس دھاگے کی مناسبت سے شامل کر رہا ہوں۔ سیاسی مت سمجھا جائے۔
  9. نیرنگ خیال

    شاعر بےقیمتی کا رونا رو رہا ہے۔

    شاعر بےقیمتی کا رونا رو رہا ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    علامہ نے لفٹایا ہی نہیں

    علامہ نے لفٹایا ہی نہیں
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ اکساہٹ کا موبل آئیل
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    یہ لوڈڈ ٹرالی ہے۔۔۔۔ راستہ نہیں مل سکتا
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    یہ تو چار سال سے یہیں پر اٹکی ہے
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہارن پر مسلسل ہاتھ رکھ کر یہ کہنا کہ راستہ مت دیجیے گا۔۔۔۔ :(
  15. نیرنگ خیال

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    اس دھاگے کی سب سے اچھی بات اس کا عنوان ہے۔۔۔ جس پر کسی بھی فیمینسٹ نے ابھی تک اعتراض نہیں کیا۔۔۔ پیروڈی: اہلیہ کا مزاج اچھا ہے واہ ۔۔۔۔ کیا دائمی قسم کا عنوان ہے۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    اکساہٹ میں کتنا دم ہے میرا دم کتنا کم ہے دنیا کی اکساہٹ دیکھی تو میں اپنا دم بھول گیا
  17. نیرنگ خیال

    محفل کی سالگرہ آن پہنچی ہے۔۔۔ سب محفلین کو مبارک ہو

    محفل کی سالگرہ آن پہنچی ہے۔۔۔ سب محفلین کو مبارک ہو
  18. نیرنگ خیال

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    لاجواب۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ کسی حسینہ سے فرمائش کر کے چائے کے کپ کے ساتھ ٹک ٹوک کی ویڈیو بنواتے ہیں۔۔۔
Top