نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کسی بھی فورم پر میری پہلی غزل

    وعلیکم السلام وسیم خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید بہت خوب غزل کہی ہے۔ آپ کو آگاہ کر دوں نئے آنے والے اراکین تعارفی سیکشن میں تعارف کراتے ہیں۔ آپ سے توقع ہے آپ بھی اپنا تعارف وہاں کرائیں۔:)
  2. محمدظہیر

    تم اپنے حسن پہ غزلیں پڑھا کرو بیٹھے

    بہت خوب جناب کرو بیٹھے مجھے کچھ عجیب لگا۔ بہر حال بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہوتی ہوں گی۔ بہت سی داد :)
  3. محمدظہیر

    گوشوارہ

    بہت عمدہ۔ لاجواب۔
  4. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    آپ تو دن دگنی رات چگنی ترقی کرتی جا رہی ہیں ۔ ۷۰۰۰ فالورز مبارک ہو ساتھ ہی 10k پیشگی مبارک :p
  5. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    اس لحاظ سے ٹرمپ کو بھی چاہیے کہ آپ کو فالو کرے :LOL:
  6. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    کیوں نہیں ہوئی:)
  7. محمدظہیر

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے۔
  8. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    میں اس طرح کی باتوں پر یقین نہیں رکھتا۔ اللہ کبھی مجھے بڑا مقام عطا فرمائے تو میں اس جگہ کو نہیں بھولوں گا۔ ان شاءاللہ :)
  9. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    عبداللہ بھائی محسن حجازی صاحب ٹویٹر پر کیوں نہیں آرہے
  10. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما بھی آپ کو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں جان کر خوشی ہوئی :)
  11. محمدظہیر

    بڑے کہتے ہیں عشق کیا نہیں جاتا ہو جاتا ہے:)

    بڑے کہتے ہیں عشق کیا نہیں جاتا ہو جاتا ہے:)
  12. محمدظہیر

    یہ تو مصلحت کے تحت عشق ہوا:)

    یہ تو مصلحت کے تحت عشق ہوا:)
  13. محمدظہیر

    تاسف پیر شیخ علاؤالدین صدیقی سجادہ نشین نیریاں شریف کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جان کر افسوس ہوا۔ شیخ صاحب اکثر نور ٹی وی پر نظر آتے تھے۔
  14. محمدظہیر

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    عدنان صاحب دل خوش ہوا پڑھ کر۔ ترجمے کے لیے ممنون ہوں۔ بیگم کی کچھ دیر کی جدائی اتنی غنیمت ہے تو پھر ہم بڑے خوش نصیب ہوئے کہ اب تک بیغم ہی ہیں۔
  15. محمدظہیر

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اور مجھے اسی جواب کی توقع تھی:)
  16. محمدظہیر

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    اور ہم بھی منتظر ہیں :)
  17. محمدظہیر

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    تحریری شکل میں لکھنے کو یونیکوڈ کہتے ہیں۔ ٹکسٹ کو آسانی سے ہینڈل کر سکتے ہیں۔ اوپر تصویر میں لکھے الفاظ سمجھ نہیں آ رہے اس لیے کہا۔
  18. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    جی۔ ویسے بھی یہ غیر متعلقہ موضوع ہے مجھے لگتا ہے کسی دوسرے دھاگے میں ہمیں اس پر چرچا کرنی چاہیے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے پیچھے کیا وجوہات رہیں :)
  19. محمدظہیر

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    آپ سے کہیں 'کم' فالوورس تو میرے ہیں۔ اپنے فالوورس دیکھ کر میں تو ٹویٹر کھولتا بھی نہیں۔ :D Mohammed Zaheeruddin (@nicetipu) | Twitter
Top