اسحق بھٹی صاحب کے توسل سے بہت سی معلومات میں پڑھ چکا ہوں خاندان غزنویہ کے متعلق۔
بلکہ خود بھٹی صاحب کی پرواز کے متعلق یہی سمجھتا ہوں۔
کہ یہ فیضان نظر تھا کہ مکتب کی کرامت تھی۔
مزید باتیں ہم آپ سے مکالمے میں کرتے ہیں۔
اس پر میں دو کتابیں پڑھ چکا ہوں۔
فلسفہ کیا ہے، یہ اردو ترجمہ ہے کسی انگلش کتاب کا
فلسفے کے بنیادی مسائل، یہ مقامی مصنف کی کتاب ہے نہایت آسان انداز میں لکھی گئی ہے۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن نے شائع کی ہے
سر دست دونوں کتابوں کے مصنفین کا نام ذہن سے محو ہے۔