خیر باد کہا نہیں بلکہ کروایا گیا باقاعدہ معاہدوں کے تحت۔
پاکستان کی تو انتقام والی بات قابل فہم مگر فلسطین والی بات درست نہیں انتقام اور حریت میں فرق ہوتا ہے۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور رفتہ رفتہ غاصبانہ مزاج ان کو کم از کم دفاع کا حق تو دو چہ جائکہ انتقام پر منطبق کر کر سارا کچھ ہی ملیا...